🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
74. بَابُ الرُّخْصَةِ فِي الْمَسْحِ عَلَى الْخُفَّيْنِ وَمَا فِيهِ وَاخْتِلَافِ الرِّوَايَاتِ
باب: موزوں پر مسح کے بارے میں رخصت اور اس بارے میں روایات میں اختلاف
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 739 ترقیم الرسالہ : -- 750
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ بُهْلُولٍ، نا مُحَمَّدُ بْنُ زُنْبُورٍ، نا فُضَيْلُ بْنُ عِيَاضٍ، عَنْ هِشَامٍ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ:" الْمَسْحُ عَلَى ظَهْرِ الْخُفَّيْنِ خُطَطٌ بِالأَصَابِعِ" .
سیدنا حسن بصری بیان کرتے ہیں کہ: ”موزوں کے اوپر والے حصے پر مسح کیا جائے گا، جیسے انگلیوں کے ذریعہ لکیریں بنائی جائیں گی۔“ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 750]
ترقیم العلمیہ: 739
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 750، 751، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 1918، 1951، 1954، وأورده ابن حجر فى "المطالب العالية"، 109»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 740 ترقیم الرسالہ : -- 751
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ الْخَضِرِ، نا أَبُو الْعَلاءِ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ الْوَكِيعِيُّ، ثنا أبِي، ثنا وَكِيعٌ، نَا فُضَيْلٌ، مِثْلَهُ.
یہی روایت ایک سند کے ہمراہ بھی منقول ہے۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 751]
ترقیم العلمیہ: 740
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 750، 751، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 1918، 1951، 1954، وأورده ابن حجر فى "المطالب العالية"، 109»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں