الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
1. بَابُ
حیض سے متعلقہ احکام کا بیان
کل مکررات: 2
ترقیم العلمیہ : 847 ترقیم الرسالہ : -- 859
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ الدَّقَّاقُ، نا يَحْيَى بْنُ أَبِي طَالِبٍ ، ثنا عَبْدُ الْوَهَّابِ ، ثنا هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ ، عَنِ الْجَلْدِ بْنِ أَيُّوبَ . ح وَحَدَّثَنَا دَعْلَجُ بْنُ أَحْمَدَ ، نا مُوسَى بْنُ هَارُونَ، نا ابْنُ أَخِي جُوَيْرِيَةَ، حَدَّثَنَا مَهْدِيُّ بْنُ مَيْمُونٍ ، عَنِ الْجَلْدِ بْنِ أَيُّوبَ ، عَنْ أَبِي إِيَاسَ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ ، عَنْ عَائِذِ بْنِ عَمْرٍو ، أَنَّ امْرَأَتَهُ نَفِسَتْ وَأَنَّهَا رَأَتِ الطُّهْرَ بَعْدَ عِشْرِينَ لَيْلَةً فَتَطَهَّرْتُ ثُمَّ أَتَتْ فِرَاشَهُ، فَقَالَ:" مَا شَأْنُكِ؟"، قَالَتْ: قَدْ طَهُرْتُ، قَالَ: فَضَرَبَهَا بِرِجْلِهِ، وَقَالَ:" إِلَيْكِ عَنِّي فَلَسْتِ بِالَّذِي تُعْزِبُنِي عَنْ دِينِي حَتَّى تَمْضِيَ لَكِ أَرْبَعِينَ لَيْلَةً" . وَقَالَ هِشَامٌ فِي حَدِيثِهِ، عَنْ عَائِذِ بْنِ عَمْرٍو: وَكَانَ مِمَّنْ بَايَعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَحْتَ الشَّجَرَةِ، وَلَمْ يَرْوِهِ عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ قُرَّةَ، غَيْرُ الْجَلْدِ بْنِ أَيُّوبَ وَهُوَ ضَعِيفٌ.
عائذ بن عمرو رضی اللہ عنہ کے بارے میں منقول ہے: ان کی اہلیہ کو نفاس آگیا۔ انہوں نے بیس دن کے بعد طہر دیکھ لیا۔ وہ پاک صاف ہو کر ان کے بستر پر آئی تو انہوں نے کہا: ”تمہارا کیا مسئلہ ہے؟“ اس نے کہا: ”میں پاک ہو چکی ہوں۔“ تو انہوں نے اس خاتون کو اپنے پاؤں سے مارا اور کہا: ”مجھ سے دور ہو جاؤ، تم ایسی چیز نہیں ہو جو مجھے میرے دین سے الگ کر سکے۔ جب تک چالیس دن نہیں گزر جاتے (تم میرے قریب نہیں آ سکتی ہو)۔“ ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں: سیدنا عائذ بن عمرو رضی اللہ عنہ وہ شخص ہیں جنہوں نے درخت کے نیچے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے دست اقدس پر بیعت کی۔ اس روایت کو معاویہ بن قرہ کے حوالے سے صرف جلد بن ایوب نامی راوی نے نقل کیا ہے اور یہ راوی ضعیف ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحيض/حدیث: 859]
ترقیم العلمیہ: 847
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الدارمي فى ((مسنده)) برقم: 996، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 859، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 17738، والطبراني فى((الكبير)) برقم: 23»
«قال الدارقطني: الجلد بن أيوب وهو ضعيف، سنن الدارقطني: (1 / 411) برقم: (859)»
«قال الدارقطني: الجلد بن أيوب وهو ضعيف، سنن الدارقطني: (1 / 411) برقم: (859)»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
ترقیم العلمیہ : 848 ترقیم الرسالہ : -- 860
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، ثنا وَكِيعٌ، نا إِسْرَائِيلُ، عَنْ جَابِرٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ، عَنْ عُمَرَ ، قَالَ:" تَجْلِسُ النُّفَسَاءُ أَرْبَعِينَ يَوْمًا" . وَعَنْ جَابِرِ بْنِ سُلَيْمَانَ الْبَصْرِيِّ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ ، مِثْلُهُ.
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ یہ فرماتے ہیں: ”نفاس والی عورت چالیس دن تک بیٹھی رہے گی۔“ یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ کے حوالے سے منقول ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الحيض/حدیث: 860]
ترقیم العلمیہ: 848
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه ابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 649، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 1648، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 852، 860، وأبو يعلى فى ((مسنده)) برقم: 3791، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 17740»
«قال ابن حزم: ضعفه، عمدة القاري شرح صحيح البخاري: (3 / 262)»
«قال ابن حزم: ضعفه، عمدة القاري شرح صحيح البخاري: (3 / 262)»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف