الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
4. بَابُ تَحْرِيمِ دِمَائِهِمْ وَأَمْوَالِهِمْ إِذَا يَشْهَدُوا بِالشَّهَادَتَيْنِ وَيُقِيمُوا الصَّلَاةَ وَيُؤْتُوا الزَّكَاةَ
باب: خون اور اموال کا قابل احترام ہونا جب لوگ دونوں شہادتوں کی گواہی دیں اور نماز ادا کریں اور زکوۃ ادا کریں
کل مکررات: 4
ترقیم العلمیہ : 880 ترقیم الرسالہ : -- 892
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ الدَّقَّاقُ ، ثنا حَنْبَلُ بْنُ إِسْحَاقَ ، نا عَفَّانُ ، ثنا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ ، ثنا سَعِيدُ بْنُ كَثِيرِ بْنِ عُبَيْدٍ ، حَدَّثَنِي أَبِي ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ ، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" أُمِرْتُ أَنْ أُقَاتِلَ النَّاسَ حَتَّى يَشْهَدُوا أَنْ لا إِلَهَ إِلا اللَّهُ وَأَنَّ مُحَمَّدًا رَسُولُ اللَّهِ، وَيُقِيمُوا الصَّلاةَ وَيُؤْتُوا الزَّكَاةَ، ثُمَّ قَدْ حُرِّمَ عَلَيَّ دِمَاؤُهُمْ وَأَمْوَالُهُمْ، وَحِسَابُهُمْ عَلَى اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ" . وَكَذَلِكَ رَوَاهُ أَبُو جَعْفَرٍ الرَّازِيُّ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ. وَكَذَلِكَ قَالَ عِمْرَانُ الْقَطَّانُ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ أَنَسٍ، عَنْ أَبِي بَكْرٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، نَحْوَهُ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”مجھے اس بات کا حکم دیا گیا ہے کہ میں لوگوں کے ساتھ جنگ کروں، اس وقت تک جب وہ یہ گواہی نہ دیں کہ اللہ تعالیٰ کے علاوہ کوئی معبود نہیں ہے۔ محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے رسول ہیں اور وہ نماز قائم کریں اور زکوٰة دیں، تو پھر ان کے خون اور مال مجھ پر حرام ہو جائیں۔ ان کا حساب اللہ کے ذمے ہو گا۔“ یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے حوالے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے منقول ہے جبکہ ایک سند کے ہمراہ سیدنا انس رضی اللہ عنہ کے حوالے سے سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ کے حوالے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے اسی طرح منقول ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الصلاة/حدیث: 892]
ترقیم العلمیہ: 880
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 2946، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 21، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 2248، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 174، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 1432، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 3090، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 2640، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 2606، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 71، 3927، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 892، 1884، 1885، 1886، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 68، 8279، وأبو يعلى فى ((مسنده)) برقم: 6134، والبزار فى ((مسنده)) برقم: 7683»
الحكم على الحديث:
صحيح
ترقیم العلمیہ : 1861 ترقیم الرسالہ : -- 1884
حَدَّثَنَا أَبُو حَامِدٍ مُحَمَّدُ بْنُ هَارُونَ ، ثنا عَلِيُّ بْنُ شُعَيْبٍ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الْجُنَيْدِ . ح وَحَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ ، وَالْقَاسِمُ ابْنَا إِسْمَاعِيلَ ، قَالا: نا عَلِيُّ بْنُ شُعَيْبٍ . ح وَحَدَّثَنَا الْقَاسِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، قَالا: نا مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ الْجُنَيْدِ . ح وَحَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُكْرَمٍ ، ومُحَمَّدُ بْنُ الْفَرَجِ الأَزْرَقُ. ح وَحَدَّثَنَا أَبُو طَالِبٍ الْحَافِظُ ، ثنا أَبُو النَّضْرِ إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَيْمُونٍ ، قَالُوا: نا أَبُو النَّضْرِ هَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ ، ثنا أَبُو جَعْفَرٍ الرَّازِيُّ ، عَنْ يُونُسَ بْنِ عُبَيْدٍ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" أُمِرْتُ بِثَلاثَةٍ: أُمِرْتُ أَنْ أُقَاتِلَ النَّاسَ حَتَّى يَقُولُوا: لا إِلَهَ إِلا اللَّهُ، وَيُقِيمُوا الصَّلاةَ، وَيُؤْتُوا الزَّكَاةَ، فَإِذَا فَعَلُوا ذَلِكَ عَصَمُوا مِنِّي دِمَاءَهُمْ وَأَمْوَالَهُمْ إِلا بِحَقِّهَا، وَحِسَابُهُمْ عَلَى اللَّهِ" .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”مجھے تین باتوں کا حکم دیا گیا ہے، مجھے یہ حکم دیا گیا ہے کہ میں لوگوں کے ساتھ اس وقت تک جنگ کرتا رہوں، جب تک وہ یہ اعتراف نہ کر لیں کہ اللہ تعالیٰ کے علاوہ اور کوئی معبود نہیں، وہ نماز ادا کریں، زکوٰۃ ادا کریں، جب وہ ایسا کر لیں گے، تو اپنی جان اور مال کو مجھ سے محفوظ کر لیں، البتہ ان کا حق باقی رہے گا اور ان کا حساب اللہ تعالیٰ کے ذمے ہو گا۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الصلاة/حدیث: 1884]
ترقیم العلمیہ: 1861
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 2946، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 21، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 2248، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 174، 218، 220، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 1432، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 3090، 3095، 3981، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 2640، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 2606، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 71، 3927، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1885، 1886، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 68، 8279»
ترقیم العلمیہ : 1862 ترقیم الرسالہ : -- 1885
حَدَّثَنَا أَبُو نَصْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ حَمْدَوَيْهِ الْمَرْوَزِيُّ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ نَصْرِ بْنِ الْحَجَّاجِ ، ثنا أَبُو نُعَيْمٍ ، ثنا أَبُو الْعَنْبَسِ سَعِيدُ بْنُ كَثِيرٍ ، أَخْبَرَنِي أبِي ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" أُمِرْتُ أَنْ أُقَاتِلَ النَّاسَ حَتَّى يَشْهَدُوا أَنْ لا إِلَهَ إِلا اللَّهُ، وَيُقِيمُوا الصَّلاةَ، وَيُؤْتُوا الزَّكَاةَ، فَإِذَا فَعَلُوا ذَلِكَ حُرِّمَتْ عَلَيَّ دِمَاؤُهُمْ وَأَمْوَالُهُمْ وَحِسَابُهُمْ عَلَى اللَّهِ" .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”مجھے یہ حکم دیا گیا ہے کہ لوگوں کے ساتھ اس وقت تک جنگ کرتا رہوں، جب تک وہ اس بات کی گواہی نہ دیں کہ اللہ تعالیٰ کے علاوہ کوئی معبود نہیں ہے، نماز قائم کریں، زکوٰۃ ادا کریں، جب وہ ایسا کر لیں گے، تو ان کے جان و مال میرے لیے قابل احترام ہو جائیں گے اور ان کا حساب اللہ تعالیٰ کے ذمے ہو گا۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الصلاة/حدیث: 1885]
ترقیم العلمیہ: 1862
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 2946، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 21، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 2248، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 174، 218، 220، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 1432، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 3090، 3095، 3981، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 2640، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 2606، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 71، 3927، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1885، 1886، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 68، 8279»
ترقیم العلمیہ : 1863 ترقیم الرسالہ : -- 1886
حَدَّثَنَا أَبُو أَحْمَدَ عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُهْتَدِي بِاللَّهِ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مِهْرَاقٍ التَّمَّارُ ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ رَجَاءٍ ، ثنا سَعِيدُ بْنُ سَلَمَةَ ، ثنا الْعَلاءُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" أُمِرْتُ أَنْ أُقَاتِلَ النَّاسَ حَتَّى يَشْهَدُوا أَنْ لا إِلَهَ إِلا اللَّهُ، وَيُؤْمِنُوا بِي وَبِمَا جِئْتُ بِهِ، فَإِذَا أَقَرُّوا بِمَا جِئْتُ بِهِ عَصَمُوا مِنِّي دِمَاءَهُمْ وَأَمْوَالَهُمْ إِلا بِحَقِّهَا، وَحِسَابُهُمْ عَلَى اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ" .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”مجھے اس بات کا حکم دیا گیا ہے کہ میں لوگوں کے ساتھ اس وقت تک جنگ کرتا رہوں، جب تک وہ اس بات کی گواہی نہ دیں کہ اللہ تعالیٰ کے علاوہ اور کوئی معبود نہیں ہے، وہ مجھ پر، میری لائی ہوئی (تعلیمات) پر ایمان لائیں، جب وہ میری لائی ہوئی تعلیمات کا اقرار کر لیں گے، تو اپنی جان اور اپنے مال کو مجھ سے محفوظ کر لیں گے، البتہ ان کا حق برقرار رہے گا اور ان لوگوں کا حساب اللہ تعالیٰ کے ذمے ہو گا۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الصلاة/حدیث: 1886]
ترقیم العلمیہ: 1863
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 2946، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 21، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 2248، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 174، 218، 220، والحاكم فى ((مستدركه)) برقم: 1432، والنسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 3090، 3095، 3981، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 2640، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 2606، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 71، 3927، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1885، 1886، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 68، 8279»