🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
3. بَابٌ فِي أَنْ غَسْلَ الرَّجُلِ مَعَ زَوْجَتِهِ مِنْ إِنَاءٍ وَاحِدٍ لَا يُسَبِّبُ طَهُورِيَّةَ الْمَاءِ
خاوند کا اپنی بیوی کے ساتھ ایک برتن سے غسل کرنا، اس سے پانی کی طہوریت ختم نہ ہونے کا بیان
کل مکررات: 3
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 363
عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: لَقَدْ كُنْتُ أَغْتَسِلُ أَنَا وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ مِنْ إِنَاءٍ وَاحِدٍ وَإِنَّا لَجُنُبَانِ، وَلَكِنَّ الْمَاءَ لَا يَجْنُبُ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے، وہ کہتی ہیں: ”میں اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک برتن سے غسل کرتے تھے، جبکہ ہم جنبی ہوتے تھے، لیکن اس سے پانی جنبی نہیں ہو جاتا۔“ [الفتح الربانی/كتاب الطهارة/حدیث: 363]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم: 321، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 24978 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 25491»

الحكم على الحديث:
أخرجه مسلم: 321
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 364
عَنْ عُرْوَةَ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: كُنْتُ أَغْتَسِلُ أَنَا وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ مِنْ إِنَاءٍ وَاحِدٍ، وَكَانَ يَغْتَسِلُ مِنَ الْقَدَحِ وَهُوَ الْفَرَقُ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں: ”میں اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک برتن سے غسل کرتے تھے اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم ایک ایسے برتن میں غسل کرتے تھے، جو ایک فرق کی مقدار کے برابر ہوتا تھا۔“ [الفتح الربانی/كتاب الطهارة/حدیث: 364]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري: 384، ومسلم، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 24089 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 24590»
وضاحت: فوائد: … ایک فَرَق، تین صاع کے برابر ہوتا ہے۔

الحكم على الحديث:
أخرجه البخاري: 384
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 365
عَنْ مُعَاذَةَ الْعَدَوِيَّةِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّهَا أَخْبَرَتْهَا قَالَتْ: كُنْتُ أَغْتَسِلُ أَنَا وَرَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ مِنْ إِنَاءٍ وَاحِدٍ وَأَنَا أَقُولُ لَهُ: أَبْقِ لِي، أَبْقِ لِي
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے، وہ کہتی ہیں: ”میں اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک برتن سے غسل کرتے تھے اور میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے کہتی تھی: میرے لیے باقی چھوڑو، میرے لیے بھی پانی رہنے دو۔“ [الفتح الربانی/كتاب الطهارة/حدیث: 365]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسلم: 321، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 24599 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 25106»

الحكم على الحديث:
أخرجه مسلم: 321
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں