🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
الفتح الربانی سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الفتح الربانی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (13345)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
13. سُوْرَةُ الْمُطَفِّفِينَ
سورۃ التکویر
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8634
عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ مَنْ سَرَّهُ أَنْ يَنْظُرَ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ كَأَنَّهُ رَأْيُ عَيْنٍ فَلْيَقْرَأْ {إِذَا الشَّمْسُ كُوِّرَتْ} [التكوير: 1] {وَإِذَا السَّمَاءُ انْفَطَرَتْ} [الانفطار: 1] {وَإِذَا السَّمَاءُ انْشَقَّتْ} [الانشقاق: 1] وَأَحْسَبُهُ قَالَ سُورَةَ هُودٍ
۔ سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو قیامت کے دن کو بالکل آنکھوں کے سامنے دیکھنا چاہتا ہے، وہ ان سورتوں کی تلاوت کرے: سورۂ تکویر، سورۂ انفطار اور سورۂ انشقاق۔ راوی کہتے ہیں: میں گمان ہے کہ سورۂ ہود کا بھی ذکر کیا۔ [الفتح الربانی/تفسير من سورة الملك إلى سورة البروج/حدیث: 8634]
تخریج الحدیث: «اسناده حسن۔ أخرجه الترمذي: 3333، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 4806 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 4806»

الحكم على الحديث:
اسناده حسن ۔ أخرجه الترمذي: 3333
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 8819
عَنْ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ ( (مَنْ سَرَّهُ أَنْ يَنْظُرَ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ كَأَنَّهُ رَأْيُ عَيْنٍ فَلْيَقْرَأْ {إِذَا الشَّمْسُ كُوِّرَتْ} [التكوير: 1] وَ{إِذَا السَّمَاءُ انْفَطَرَتْ} [الانفطار: 1] وَ{إِذَا السَّمَاءُ انْشَقَّتْ} [الانشقاق: 1] وَأَحْسَبُهُ أَنَّهُ قَالَ سُورَةَ هُودٍ) )
۔ سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جسے یہ بات خوش کرے کہ وہ روز قیامت کو اس طرح دیکھے، جیسا کہ آنکھوں سے دیکھ رہاہے، تو وہ سورۂ تکویر، سورۂ انفطار اور سورۂ انشقاق کی تلاوت کرے۔ راوی کہتے ہیں: میرا خیال ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سورۂ ہود کا ذکر بھی کیا تھا۔ [الفتح الربانی/تفسير من سورة الملك إلى سورة البروج/حدیث: 8819]
تخریج الحدیث: «اسناده حسن۔ أخرجه الترمذي: 3333، (انظر مسند أحمد ترقيم الرسالة: 4806 ترقیم بيت الأفكار الدولية: 4806»
وضاحت: فوائد: … ان سورتوں میں قیامت کے بعض مناظر بیان کیے گئے ہیں، ان سورتوں کی تلاوت سے ان مناظر کا تصور کر لینا آسان ہے۔

الحكم على الحديث:
اسناده حسن ۔ أخرجه الترمذي: 3333
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں