🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
16. بَابُ مَنْ أَسْلَمَ عَلَى الْمِيرَاثِ قَبْلَ أَنْ يُقْسَمَ
میراث کی تقسیم سے پہلے اسلام قبول کرنے والے کا حکم
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 207 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1384
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ، قَالَ: " لا، إِلا لِذِي نِعْمَةٍ" .
حسن بصری رحمہ اللہ نے فرمایا: ”نہیں، مگر جس کا احسان ہو۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1384]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 207، 208»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 208 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1385
نا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يُونُسَ، عَنِ الْحَسَنِ، مِثْلَهُ.
خالد بن عبداللہ سے حسن بصری رحمہ اللہ سے اسی جیسی روایت۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب ولاية العصبة/حدیث: 1385]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 207، 208»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں