🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
43. بَابُ مَا جَاءَ فِي نِكَاحِ الْأَبْكَارِ
کنواریوں کے نکاح کا بیان
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 513 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1690
نا دَاوُدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ , عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، عَنْ مَكْحُولٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " عَلَيْكُمُ بِالْجَوَارِي الشَّبَابِ , فَإِنَّهُنَّ أَطْيَبُ أَفْوَاهًا، وَأَغَرُّ أَخْلاقًا، وَأَفْتَحُ أَرْحَامًا، أَلَمْ تَعْلَمُوا أَنِّي مُكَاثِرٌ" .
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نوجوان لڑکیوں سے نکاح کرو کیونکہ وہ زیادہ خوش گفتار، بہتر اخلاق اور زیادہ اولاد والی ہوتی ہیں۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1690]
تخریج الحدیث: «مرسل، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 513، 514، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 10341، 10342، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 17992»

الحكم على الحديث:
مرسل
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 514 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 1691
نا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُثْمَانَ بْنِ خُثَيْمٍ ، عَنْ مَكْحُولٍ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: " عَلَيْكُمْ بِالْجَوَارِي الشَّوَابِّ فَانْكِحُوهُنَّ , فَإِنَّهُنَّ أَفْتَحُ أَرْحَامًا، وَأَغَرُّ أَخْلاقًا، وَأَطْيَبُ أَفْوَاهًا، إِنَّ ذَرَارِيَّ الْمُؤْمِنِينَ أَرْوَاحُهُمْ فِي عَصَافِيرَ خُضْرٍ فِي شَجَرٍ فِي الْجَنَّةِ يَكْفُلُهُمْ أَبُوهُمْ إِبْرَاهِيمُ عَلَيْهِ الصَّلاةُ وَالسَّلامُ" .
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”نوجوان لڑکیوں سے نکاح کرو کیونکہ وہ زیادہ اولاد دینے والی اور خوش اخلاق ہوتی ہیں، جنت میں بچوں کی ارواح سبز پرندوں میں ہوں گی۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 1691]
تخریج الحدیث: «مرسل، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 513، 514، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 10341، 10342، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 17992»

الحكم على الحديث:
مرسل
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں