🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
80. بَابُ الرَّجُلِ يَفْجُرُ بِالْمَرْأَةِ ثُمَّ يَتَزَوَّجُهَا
زنا کرنے کے بعد اسی عورت سے نکاح کرنے کا بیان
کل مکررات: 3
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 893 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2070
نا نا هُشَيْمٌ، أنا أَبُو نَعَامَةَ الضَّبِّيُّ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، أَنَّهُ قَالَ: " أَوَّلُهُ سِفَاحٌ، وَآخِرُهُ نِكَاحٌ، حَلَّتْ لَهُ بِمَالِهِ" .
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما نے فرمایا: ”پہلا عمل سفاح تھا اور دوسرا نکاح، اور عورت اس کے لیے اس (مرد) کے مال کے بدلے حلال ہوئی۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 2070]
تخریج الحدیث: «موقوف صحیح، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 886، 887، 888، 889، 890، 891، 892، 893، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 13989، 13990، 13992، والدارقطني فى «سننه» برقم: 3681، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12785، 12787، 12790، 12791، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 17046، 17060، 17063»

الحكم على الحديث:
موقوف صحیح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 894 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2071
نا هُشَيْمٌ، قَالَ: أنا سَيَّارٌ، عَنْ عِكْرِمَةَ , أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ فِي الرَّجُلِ يَفْجُرُ بِالْمَرْأَةِ ثُمَّ يَتَزَوَّجُهَا , قَالَ:" مَثَلُهُ كَمَثَلِ رَجُلٍ أَخَذَ مِنْ ثَمَرِ نَخْلَةٍ بِغَيْرِ أَمْرِ صَاحِبِهَا فَكَانَ حَرَامًا، ثُمَّ اشْتَرَاهَا فَكَانَ لَهُ حَلالا" .
حضرت عکرمہ رحمہ اللہ نے فرمایا: ”جو مرد عورت سے بدکاری کرے اور پھر نکاح کرے، اس کی مثال اس شخص کی طرح ہے جو کسی درخت سے پھل بغیر اجازت توڑ لے، تو یہ حرام ہے، پھر اگر وہ خرید لے تو وہ حلال ہو جاتا ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 2071]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 895 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2072
نا هُشَيْمٌ قَالَ: أنا عُبَيْدَةُ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ , أَنَّهُ سُئِلَ عَنْ ذَلِكَ، قَالَ:" إِنَّمَا مَثَلُهُ مَثَلُ رَجُلٍ أَتَى بَيْدَرًا وَأَخَذَ مِنْهَا بِغَيْرِ أَمْرِ صَاحِبِهَا فَكَانَ حَرَامًا، ثُمَّ اشْتَرَاهُ فَكَانَ حَلالا" .
حضرت امام محمد بن علی رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اس کی مثال اس شخص کی سی ہے جو کسی کھلیان سے بغیر اجازت غلہ لے لے، پھر خرید کر حلال کر لے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب النكاح/حدیث: 2072]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں