🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
91. وَكَانَ عُمَرُ «إِذَا أُتِيَ بِرَجُلٍ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ ثَلَاثًا أَوْجَعَ ظَهْرَهُ»
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کا تین طلاق دینے والے کو سزا دینے کے عمل کا بیان
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1099 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2276
نا نا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، قَالَ: طَلَّقَ ابْنُ عُمَرَ امْرَأَةً لَهُ، فَقَالَتْ لَهُ: " هَلْ رَأَيْتَ مِنِّي شَيْئًا تَكْرَهُهُ؟ قَالَ: لا , قَالَتْ: فَفِيمَ تُطَلَّقُ الْمَرْأَةُ الْعَفِيفَةُ الْمُسْلِمَةُ؟ قَالَ: فَارْتَجَعَهَا" .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے ایک عورت کو طلاق دی، تو وہ کہنے لگی: مجھ میں کیا عیب دیکھا؟ فرمایا: کچھ نہیں، تو عورت بولی: پھر پاکیزہ مسلمہ عورت کو کیوں طلاق دیتے ہو؟ چنانچہ سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے اسے رجوع کر لیا۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2276]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1099، 1781»

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1781 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2958
نا نا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، قَالَ: طَلَّقَ ابْنُ عُمَرَ امْرَأَةً لَهُ، فَقَالَتْ لَهُ: " هَلْ رَأَيْتَ مِنِّيَ شَيْئًا تَكْرَهُهُ؟ قَالَ: لا"، قَالَتْ: فَفِيمَ تُطَلَّقُ الْعَفِيفَةُ الْمُسْلِمَةُ؟ قَالَ: فَارْتَجَعَهَا .
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما نے بیوی کو طلاق دی، اس نے کہا: ”کیا آپ نے مجھ میں کوئی ناپسندیدہ چیز دیکھی ہے؟“ فرمایا: ”نہیں۔“ اس نے کہا: ”پھر عفیف مسلمہ کو کس بات پر طلاق دی جاتی ہے؟“ تو آپ نے رجوع کر لیا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2958]
تخریج الحدیث: «إسنادہ صحیح، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1099، 1781»

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں