🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
92. بَابُ مَا جَاءَ فِي طَلَاقِ السَّكْرَانِ وَمَنْ لَمْ يَرَهُ وَمَنْ أَجَازَهُ
نشہ میں دی گئی طلاق کے بارے میں اختلاف کا بیان
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1107 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2284
نا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ حَرْمَلَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ ," أَنَّهُ كَانَ يَرَى طَلاقَ السَّكْرَانِ جَائِزًا".
حضرت سعید بن مسیب رحمہ اللہ نشے میں دی گئی طلاق کو جائز سمجھتے تھے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2284]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1107، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 15215، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12303، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18263، 18269»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1108 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2285
نا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ مُحَمَّدٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ، عَنِ الْحَسَنِ، مِثْلَهُ.
حضرت حسن رحمہ اللہ سے بھی یہی روایت ہے۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2285]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1101، 1108، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12297، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18261، 18262، 29503»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں