🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
134. بَابُ الْحُكْمِ فِي امْرَأَةِ الْمَفْقُودِ
باب: لاپتہ شخص کی بیوی کے بارے میں حکم
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1758 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2935
نا نا جَرِيرُ بْنُ عَبْدِ الْحَمِيدِ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنِ الْحَكَمِ، قَالَ: قَالَ عَلِيٌّ : " إِذَا فَقَدَتِ الْمَرْأَةُ زَوْجَهَا فَلا تَتَزَوَّجُ حَتَّى تَسْتَبِينَ أَمْرَهُ".
سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”جب عورت کا شوہر گم ہو جائے تو نکاح نہ کرے جب تک معاملہ واضح نہ ہو۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2935]
تخریج الحدیث: «مرسل، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1757، 1758، 1761، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 15660، 15661، 15662، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12330، 12332، 12333، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16974»

الحكم على الحديث:
مرسل
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1759 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2936
نا جَرِيرٌ، عَنْ مُغِيرَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، مِثْلَهُ.
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ نے بھی یہی فرمایا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2936]
تخریج الحدیث: «مرسل، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1759، 1760، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 12334، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 16976، 16981»

الحكم على الحديث:
مرسل
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں