🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
139. بَابُ مَنْ وَقَّتَ لِلطَّلَاقِ وَقْتًا
باب: طلاق کے لیے وقت مقرر کرنے کا بیان
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1799 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2976
نا أَبُو مُعَاوِيَةَ، قَالَ: نا الأَعْمَشُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: " إِذَا وَقَّتَ فِي الطَّلاقِ وَالْعِتَاقِ وَقَعَ، وَإِذَا لَمْ يُوَقِّتْ لَمْ يَقَعْ" .
حضرت ابراہیم رحمہ اللہ نے فرمایا: ”طلاق اور آزادی میں وقت مقرر ہو تو واقع ہو جاتا ہے، اگر وقت مقرر نہ ہو تو واقع نہیں ہوتا۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2976]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1798، 1799، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 15195، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 18192»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 1800 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 2977
نا أَبُو مُعَاوِيَةَ، قَالَ: نا عُبَيْدَةُ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، مِثْلَهُ.
حضرت شعبی رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر طلاق یا آزادی کے لیے وقت مقرر کیا جائے تو واقع ہو جاتی ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 2977]
تخریج الحدیث: «أخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 1800، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 15196»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں