🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
157. بَابُ مَا جَاءَ فِي الرَّجُلِ إِذَا لَمْ يَجِدْ مَا يُنْفِقُ عَلَى امْرَأَتِهِ
باب: اُس مرد کا بیان جو بیوی کا نفقہ (خرچ) برداشت کرنے کے قابل نہ ہو۔
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2024 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3201
نا هُشَيْمٌ، عَنْ مُطَرِّفٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، قَالَ:" إِنْ وَجَدَ أَنْفَقَ، وَإِنْ لَمْ يَجِدْ لَمْ يُكَلَّفْ إِلا مَا يُطِيقُ".
حضرت شعبی رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر مرد کے پاس ہو تو خرچ کرے، اگر نہ ہو تو جتنا ممکن ہو اتنا خرچ لازم ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3201]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2027 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3204
نا هُشَيْمٌ، عَنِ ابْنِ شُبْرُمَةَ، قَالَ:" إِنْ وَجَدَ أَنْفَقَ، وَإِنْ لَمْ يَجِدْ لَمْ يُكَلَّفْ مَا لا يُطِيقُ".
حضرت ابن شبرمہ رحمہ اللہ نے فرمایا: ”اگر مرد کے پاس ہو تو خرچ کرے، اگر نہ ہو تو زائد تکلیف نہ دی جائے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الطلاق/حدیث: 3204]
تخریج الحدیث: «انفرد به المصنف من هذا الطريق»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں