🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب رياض الصالحين اور شعب الإيمان اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
245. بَابُ مَا جَاءَ فِي الرِّفْقِ بِالْبَهَائِمِ فِي السَّيْرِ
باب: سفر میں جانوروں پر نرمی برتنے کا بیان
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2621 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3798
نا خَالِدٌ ، عَنْ يُونُسَ ، عَنِ الْحَسَنِ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " إِنِّي لأَسْتَعْمِلُ الرَّجُلَ، وَغَيْرُهُ أَحَبُّ إِلَيَّ مِنْهُ ؛ لأَنَّهُ أَيْقَظُ عَيْنًا، وَأَشَدُّ مَكْيَدَةً، وَأَمْثَلُ رِحْلَةً، وَإِنِّي لأُعْطِيهِ، وَغَيْرُهُ أَحَبُّ إِلَيَّ مِنْهُ أَتَأَلَّفُهُ" .
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں بعض دفعہ ایسے شخص کو عامل بناتا ہوں حالانکہ دوسرا مجھے زیادہ محبوب ہوتا ہے، کیونکہ یہ زیادہ بیدار، زیادہ فہمی اور زیادہ اچھی سواری والا ہوتا ہے، اور میں کبھی کسی کو دیتا ہوں اور دوسرا زیادہ محبوب ہوتا ہے، میں اس کی تالیف قلب کرتا ہوں۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3798]
تخریج الحدیث: «مرسل، «انفرد به المصنف من هذا الطريق» »

الحكم على الحديث:
مرسل
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2622 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3799
نا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَيْسَ شَيْءٌ خَيْرًا مِنْ أَلْفٍ مِثْلِهِ مِنَ الإِنْسَانِ" .
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”انسانوں میں ایک ہزار جیسے انسانوں سے بہتر ایک انسان ہے۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3799]
تخریج الحدیث: «مرسل، «انفرد به المصنف من هذا الطريق» »

الحكم على الحديث:
مرسل
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں