الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2143. -- باب: الاختيار في التقليد والإشعار
-- باب: تقلید (قربانی کے جانور کے گلے میں پٹہ ڈالنے) اور اشعار (اسے کوہان پر زخم لگا کر نشان زد کرنے) میں اختیار کا بیان۔
کل مکررات: 2
حدیث نمبر: 10175
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا الرَّبِيعُ بْنُ سُلَيْمَانَ، ثنا ابْنُ وَهْبٍ، أنا سُلَيْمَانُ يَعْنِي ابْنَ بِلَالٍ، عَنْ ⦗٣٨٠⦘ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ، وَعَمْرَةَ بِنْتِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ عَائِشَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهَا قَالَتْ:" لَا هَدْيَ إِلَّا مَا قُلِّدَ وَأُشْعِرَ وَوَقَفَ بِعَرَفَةَ".
قاسم بن محمد اور عمرہ بنت عبدالرحمن، سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے نقل فرماتی ہیں کہ قربانی صرف وہ ہے جس کو قلادہ پہنایا جائے، اشعار کیا جائے اور اس کے ساتھ وقوفِ عرفہ کیا جائے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 10175]
حدیث نمبر: 10176
قَالَ: وَأنا سُلَيْمَانُ، عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ مِثْلَهُ.
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے بھی اسی کی مثل منقول ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الحج/حدیث: 10176]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ اخرجه ابن ابي شيبه 13206»
الحكم على الحديث:
صحيح