الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3127. -- باب: لا يجزي أن يطعم أقل من ستين مسكينا كل مسكين مدا من طعام بلده
-- باب: اس بیان میں کہ ساٹھ مساکین سے کم کو کھانا کھلانا کفایت نہیں کرتا، اور ہر مسکین کو اس کے شہر کی خوراک میں سے ایک مد دیا جائے۔
کل مکررات: 2
حدیث نمبر: 15280
وَرُوِيَ عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ، عَنْ يَحْيَى، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ سَلَمَةَ بْنَ صَخْرٍ الْبَيَاضِيَّ جَعَلَ امْرَأَتَهُ عَلَيْهِ كَظَهْرِ أُمِّهِ حَتَّى يَمْضِيَ رَمَضَانُ فَذَكَرَ الْحَدِيثَ إِلَى أَنْ قَالَ: فَأُتِيَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِكْتَلٍ فِيهِ خَمْسَةَ عَشَرَ صَاعًا مِنْ تَمْرٍ فَدَفَعَهُ إِلَيْهِ وَقَالَ:" اذْهَبْ وَأَطْعِمْ هَذَا سِتِّينَ مِسْكِينًا" أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَارِثِ أنا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ حَيَّانَ الْأَصْبَهَانِيُّ نا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الرَّحِيمِ بْنِ شَبِيبٍ نا يَحْيَى بْنُ عُثْمَانَ الْحَرْبِيُّ نا الْهِقْلُ بْنُ زِيَادٍ عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ فَذَكَرَهُ وَهُوَ خَطَأٌ، الْمَشْهُورُ عَنْ يَحْيَى مُرْسَلٌ دُونَ ذِكْرِ أَبِي هُرَيْرَةَ فِيهِ.
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ سلمہ بن صخر بیاضی رضی اللہ عنہ نے اپنی بیوی سے رمضان کے گزرنے تک ظہار کر لیا، اس نے حدیث کو ذکر کیا ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک ٹوکرہ لایا گیا جس میں 15 صاع کھجوریں تھیں، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے دے دیا اور فرمایا: ”جاؤ ساٹھ مسکینوں کو کھلا دینا۔“
یہ (سند) غلطی ہے، یحییٰ سے مشہور روایت مرسل ہے جس میں ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کا ذکر نہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الظهار/حدیث: 15280]
یہ (سند) غلطی ہے، یحییٰ سے مشہور روایت مرسل ہے جس میں ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کا ذکر نہیں۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الظهار/حدیث: 15280]
تخریج الحدیث: «حسن لغيره»
الحكم على الحديث:
حسن لغيره
حدیث نمبر: 19970
أَخْبَرَنَاهُ أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنبأ أَبُو الْحُسَيْنِ أَحْمَدُ بْنُ عُثْمَانَ بْنِ يَحْيَى الْآدَمِيُّ بِبَغْدَادَ أنبأ مُحَمَّدُ بْنُ مَسْلَمَةَ الْوَاسِطِيُّ، أنبأ يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ، أنبأ الْحَجَّاجُ بْنُ أَرْطَاةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَامِرٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، وَعَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: بَيْنَا نَحْنُ عِنْدَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَذَكَرَ حَدِيثَ الْمُوَاقِعِ، قَالَ فِيهِ: قَالَ:" فَأَطْعِمْ سِتِّينَ مِسْكِينًا"، قَالَ:" لَا أَجِدُ"، قَالَ: فَأُتِيَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِعِرْقٍ فِيهِ خَمْسَةَ عَشَرَ صَاعًا مِنْ تَمْرٍ، قَالَ:" خُذْ هَذَا، فَأَطْعِمْهُ سِتِّينَ مِسْكِينًا"..
ابن مسیب رحمہ اللہ سے دوسری روایت میں بغیر شک کے پندرہ صاع کا تذکرہ ہے، سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس تھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس آدمی کا تذکرہ کیا جو اپنی بیوی پر واقع ہوگیا تھا، اس میں ہے کہ ”ساٹھ مسکینوں کو کھانا کھلاؤ“، اس نے کہا: ”میں نہیں پاتا“، آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس کھجوروں کا ٹوکرا لایا گیا، جس میں پندرہ صاع تھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”لے لو اور ساٹھ مسکینوں کو کھلا دو۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الظهار/حدیث: 19970]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ تقدم قبله بواحد»
الحكم على الحديث:
صحيح