الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3687. -- باب: فضل الشهادة في سبيل الله عز وجل
-- باب: اللہ عزوجل کی راہ میں شہادت پانے کی فضیلت کا بیان۔
کل مکررات: 3
حدیث نمبر: 4690
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ، أنبأ أَبُو جَعْفَرٍ الرَّزَّازُ، أنا أَحْمَدُ بْنُ الْوَلِيدِ، ثنا حَجَّاجٌ قَالَ: قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ: حَدَّثَنِي عُثْمَانُ بْنُ أَبِي سُلَيْمَانَ، عَنْ عَلِيٍّ الْأَزْدِيِّ، عَنْ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ حُبْشِيٍّ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُئِلَ: أِيُّ الْأَعْمَالِ أَفْضَلُ؟ قَالَ:" إِيمَانٌ لَا شَكَّ فِيهِ، وَجِهَادٌ لَا غُلُولَ فِيهِ، وَحَجَّةٌ مَبْرُورَةٌ". قِيلَ: أِيُّ الصَّلَاةِ أَفْضَلُ؟ قَالَ:" طُولُ الْقِيَامِ" وَذَكَرَ الْحَدِيثَ.
سیدنا عبداللہ بن حبشی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے سوال کیا گیا کہ کون سے اعمال اچھے ہیں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ایمان جس میں شک نہ ہو، جہاد جس میں خیانت نہ ہو اور مقبول حج۔“ پھر پوچھا گیا کہ کون سی نماز افضل ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”لمبے قیام والی۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب السير/حدیث: 4690]
تخریج الحدیث: «حسن۔ ابوداؤد 1325»
الحكم على الحديث:
حسن
حدیث نمبر: 7773
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ بِبَغْدَادَ، أنبأ أَبُو جَعْفَرٍ الرَّزَّازُ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ الْوَلِيدِ، ثنا حَجَّاجٌ، قَالَ: قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ: حَدَّثَنِي عُثْمَانُ بْنُ أَبِي سُلَيْمَانَ، عَنْ عَلِيٍّ الْأَزْدِيِّ، عَنْ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ حُبْشِيٍّ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُئِلَ: أِيُّ الْأَعْمَالِ أَفْضَلُ؟ قَالَ:" إِيمَانٌ لَا شَكَّ فِيهِ، وَجِهَادٌ لَا غُلُولَ فِيهِ، وَحَجَّةٌ مَبْرُورَةٌ" قِيلَ: أِيُّ الصَّلَاةِ أَفْضَلُ؟ قَالَ:" طُولُ الْقِيَامِ" قِيلَ: فَأِيُّ الصَّدَقَةِ أَفْضَلُ؟ قَالَ:" جَهْدٌ مِنْ مُقِلٍّ" قِيلَ: فَأِيُّ الْهِجْرَةِ أَفْضَلُ؟ ⦗٣٠٣⦘ قَالَ:" مَنْ هَجَرَ مَا حَرَّمَ اللهُ عَلَيْهِ" قِيلَ: فَأِيُّ الْجِهَادِ أَفْضَلُ؟ قَالَ:" مَنْ جَاهَدَ الْمُشْرِكِينَ بِمَالِهِ وَنَفْسِهِ" قِيلَ: فَأِيُّ الْقَتْلِ أَشْرَفُ؟ قَالَ:" مَنْ أُهْرِيقَ دَمُهُ، وَعُقِرَ جَوَادُهُ".
عبداللہ بن حبشی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا کہ کون سے اعمال افضل ہیں؟ تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ایسا ایمان جس میں شک نہ ہو، وہ جہاد جس میں خیانت نہ ہو اور حج مبرور۔“ پھر کہا گیا: کون سی نماز افضل ہے؟ فرمایا: ”لمبا قیام۔“ پھر کہا گیا: کون سا صدقہ افضل ہے؟ فرمایا: ”کم مال والے کی کوشش (سے دیا گیا صدقہ)۔“ پھر کہا گیا: کون سی ہجرت بہتر ہے؟ فرمایا: ”جو اس سے رُک گیا جس کو اللہ نے حرام ٹھہرایا ہے۔“ پھر کہا گیا: کون سا جہاد افضل ہے؟ تو فرمایا: ”جس نے مشرکین سے مال و جان سے جہاد کیا۔“ پھر کہا گیا: کون سا قتل اچھا ہے؟ فرمایا: ”جس کا خون بہا دیا گیا اور اس کے گھوڑے کی ٹانگیں کاٹ دی گئیں۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب السير/حدیث: 7773]
حدیث نمبر: 18526
أَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ الْعَدْلُ بِبَغْدَادَ، أنبأ أَبُو جَعْفَرٍ مُحَمَّدُ بْنُ عَمْرٍو الرَّزَّازُ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ الْوَلِيدِ، ثنا حَجَّاجٌ، قَالَ: قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ: حَدَّثَنِي عُثْمَانُ بْنُ أَبِي سُلَيْمَانَ، عَنْ عَلِيٍّ الْأَزْدِيِّ، عَنْ عُبَيْدِ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ حُبْشِيٍّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سُئِلَ: أِيُّ الْأَعْمَالِ أَفْضَلُ؟ قَالَ:" إِيمَانٌ لَا شَكَّ فِيهِ، وَجِهَادٌ لَا غُلُولَ فِيهِ، وَحَجَّةٌ مَبْرُورَةٌ". قِيلَ: أِيُّ الصَّلَاةِ أَفْضَلُ؟ قَالَ:" طُولُ الْقِيَامِ". قِيلَ: فَأِيُّ الصَّدَقَةِ أَفْضَلُ؟ قَالَ:" جَهْدٌ مِنْ مُقِلٍّ". قِيلَ: فَأِيُّ الْهِجْرَةِ أَفْضَلُ؟ قَالَ:" مَنْ هَجَرَ مَا حُرِّمَ عَلَيْهِ". قِيلَ: فَأِيُّ الْجِهَادِ أَفْضَلُ؟ قَالَ:" مَنْ جَاهَدَ الْمُشْرِكِينَ بِمَالِهِ وَنَفْسِهِ". قِيلَ: فَأِيُّ الْقَتْلِ أَشْرَفُ؟ قَالَ:" مَنْ أُهَرِيقَ دَمُهُ وَعُقِرَ جَوَادُهُ".
سیدنا عبداللہ بن حبشی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے افضل اعمال کے بارے میں سوال کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”ایسا ایمان جس میں شک نہ ہو، جہاد جس میں خیانت نہ ہو اور مقبول حج۔“ عرض کیا گیا: کون سی نماز افضل ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”لمبے قیام والی۔“ عرض کیا گیا: کون سا صدقہ افضل ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”کم مال سے خرچ کرنا۔“ عرض کیا گیا: کون سی ہجرت افضل ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس میں اللہ کی حرام کردہ چیزوں کو چھوڑ دیا جائے۔“ عرض کیا گیا: کون سا جہاد افضل ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے مشرکین سے اپنے مال اور جان کے ساتھ جہاد کیا۔“ عرض کیا گیا: کون سا قتل افضل ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس میں (مجاہد کا) خون بہا دیا جائے اور اس کا گھوڑا بھی مار دیا جائے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب السير/حدیث: 18526]
تخریج الحدیث: «حسن»
الحكم على الحديث:
حسن