الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
839. -- باب: ما روي في الفرق بين بول الصبي والصبية
-- باب: لڑکے اور لڑکی کے پیشاب کے حکم میں فرق کے متعلق جو مروی ہے اس کا بیان
کل مکررات: 2
حدیث نمبر: 4158
أنبأ أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو عَمْرٍو عُثْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ السَّمَّاكِ بِبَغْدَادَ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مَنْصُورٍ الْحَارِثِيُّ، ثنا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَبِي حَرْبِ بْنِ أَبِي الْأَسْوَدِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ، كَرَّمَ اللهُ وَجْهَهُ أَنَّ نَبِيَّ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ فِي بَوْلِ الرَّضِيعِ:" يُنْضَحُ بَوْلُ الْغُلَامِ وَيُغْسَلُ بَوْلُ الْجَارِيَةِ".
سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے شیر خوار بچے کے پیشاب کے متعلق فرمایا: ”بچی کے پیشاب کو دھونا چاہیے اور بچے کے پیشاب پر چھینٹے مارنے چاہئیں۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 4158]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ احمد 1/76/563، ابن خزيمه 284»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 4160
أَخْبَرَنَاهُ أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنبأ أَبُو بَكْرِ بْنُ دَاسَةَ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا مُسَدَّدٌ، ثنا يَحْيَى، عَنِ ابْنِ أَبِي عَرُوبَةَ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَبِي حَرْبِ بْنِ أَبِي الْأَسْوَدِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ:" يُغْسَلُ بَوْلُ الْجَارِيَةِ وَيُنْضَحُ بَوْلُ الْغُلَامِ مَا لَمْ يَطْعَمْ" وَفِيمَا بَلَغَنِي عَنْ أَبِي عِيسَى أَنَّهُ قَالَ: سَأَلْتُ الْبُخَارِيَّ عَنْ هَذَا الْحَدِيثِ، فَقَالَ: سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ لَا يَرْفَعْهُ وَهِشَامٌ الدَّسْتُوَائِيُّ يَرْفَعُهُ وَهُوَ حَافَظٌ، قُلْتُ إِلَّا أَنَّ غَيْرَ مُعَاذِ بْنِ هِشَامٍ رَوَاهُ، عَنْ هِشَامٍ مُرْسَلًا.
سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ”بچی کے پیشاب کو دھونا چاہیے اور بچے کے پیشاب پر چھینٹے مارنے چاہئیں جب تک وہ کھانا نہ کھائیں۔“
ابو عیسیٰ (ترمذی) کہتے ہیں: میں نے امام بخاری سے اس حدیث کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے فرمایا: سعید بن ابی عروبہ اسے مرفوع بیان نہیں کرتے اور ہشام دستوائی اسے مرفوع بیان کرتے ہیں اور وہ حافظ ہیں۔ البتہ معاذ بن ہشام کے علاوہ دوسروں نے اسے ہشام سے مرسل بیان کیا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 4160]
ابو عیسیٰ (ترمذی) کہتے ہیں: میں نے امام بخاری سے اس حدیث کے بارے میں پوچھا تو انہوں نے فرمایا: سعید بن ابی عروبہ اسے مرفوع بیان نہیں کرتے اور ہشام دستوائی اسے مرفوع بیان کرتے ہیں اور وہ حافظ ہیں۔ البتہ معاذ بن ہشام کے علاوہ دوسروں نے اسے ہشام سے مرسل بیان کیا ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الصلاة/حدیث: 4160]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ تقدم»
الحكم على الحديث:
صحيح