الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1108. -- باب: الإمام يمر بموضع لا تقام فيه الجمعة مسافرا
-- باب: امام حالتِ سفر میں کسی ایسی جگہ سے گزرے جہاں نمازِ جمعہ قائم نہیں کی جاتی
کل مکررات: 2
حدیث نمبر: 1875
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنبأ أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِيهُ ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ ثنا عَمْرُو بْنُ زُرَارَةَ ثنا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: أَتَيْنَا ⦗٥٨٨⦘ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللهِ فَقُلْتُ: أَخْبِرْنِي عَنْ حَجَّةِ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَذَكَرَ الْحَدِيثَ وَقَالَ فِيهِ:" ثُمَّ أَذَّنَ بِلَالٌ ثُمَّ أَقَامَ فَصَلَّى الظُّهْرَ، ثُمَّ أَقَامَ فَصَلَّى الْعَصْرَ وَلَمْ يُصَلِّ بَيْنَهُمَا، ثُمَّ رَكِبَ، قَالَ: فَلَمَّا أَتَى الْمُزْدَلِفَةَ، يُرِيدُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، صَلَّى الْمَغْرِبَ وَالْعِشَاءَ بِأَذَانٍ وَإِقَامَتَيْنِ" رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ وَغَيْرِهِ، عَنْ حَاتِمِ بْنِ إِسْمَاعِيلَ مُدْرَجًا، وَفِي الْحَدِيثِ الطَّوِيلِ فِي حَجَّةِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَيُقَالُ: هَذَا الْقَدْرُ مِنَ الْحَدِيثِ مُرْسَلٌ.
جعفر بن محمد اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ ہم جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کے پاس آئے اور عرض کیا: مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے حج کے متعلق خبر دیجیے، اس میں ہے پھر بلال رضی اللہ عنہ نے اذان دی اور اقامت کہی، ظہر کی نماز ادا کی، پھر اقامت کہی اور عصر کی نماز پڑھی اور ان کے درمیان کچھ نہیں پڑھا، پھر سوار ہوئے اور جب مزدلفہ آئے تو وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو مراد لے رہے تھے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دو اقامتوں اور ایک اذان سے مغرب اور عشاء کی نماز ادا کی۔
(ب) صحیح مسلم میں ہے کہ اس حدیث میں ادراج ہے۔
اور کہا جاتا ہے کہ حدیث کا یہ حصہ مرسل ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجمعة/حدیث: 1875]
(ب) صحیح مسلم میں ہے کہ اس حدیث میں ادراج ہے۔
اور کہا جاتا ہے کہ حدیث کا یہ حصہ مرسل ہے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجمعة/حدیث: 1875]
تخریج الحدیث: «صحيح»
الحكم على الحديث:
صحيح
حدیث نمبر: 5623
أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنبأ مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ النُّفَيْلِيُّ، وَجَمَاعَةٌ، ذَكَرَهُمْ قَالُوا: ثنا حَاتِمُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، ثنا جَعْفَرُ بْنُ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَابِرٍ، فَذَكَرَ الْحَدِيثَ الطَّوِيلَ فِي الْحَجِّ وَفِيهِ:" ثُمَّ أَذَّنَ بِلَالٌ ثُمَّ أَقَامَ، فَصَلَّى يَعْنِي رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الظُّهْرَ، ثُمَّ أَقَامَ فَصَلَّى الْعَصْرَ لَمْ يُصَلِّ بَيْنَهُمَا شَيْئًا". أَخْرَجَهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ مِنْ حَدِيثِ حَاتِمِ بْنِ إِسْمَاعِيلَ.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ حج کے بارے میں فرماتے ہیں کہ اس میں ہے، سیدنا بلال رضی اللہ عنہ نے اذان کہی، پھر اقامت۔ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ظہر کی نماز پڑھائی، پھر اقامت ہوئی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے عصر کی نماز پڑھائی۔ ان کے درمیان آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے نماز نہیں پڑھی۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الجمعة/حدیث: 5623]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ بخاري 894»
الحكم على الحديث:
صحيح