🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
السنن الكبرى للبيهقي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

السنن الكبرى للبيهقي میں نمبر سے تلاش کل احادیث (21812)
حدیث نمبر لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
السنن الكبرى للبيهقي میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1557. جماع أبواب زكاة الثمار -- باب: النصاب في زكاة الثمار
پھلوں کی زکوٰۃ کے ابواب کا جامع بیان۔ -- باب: پھلوں کی زکوٰۃ کے نصاب کا بیان۔
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7426
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى بْنِ الْفَضْلِ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ عَفَّانَ، ثنا يَحْيَى بْنُ آدَمَ، ثنا ابْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ يُونُسَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا أُمَامَةَ بْنَ سَهْلِ بْنِ حُنَيْفٍ، يُحَدِّثُ فِي مَجْلِسِ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ" أَنَّ السُّنَّةَ مَضَتْ: أَنْ لَا تُؤْخَذَ صَدَقَةٌ مِنْ نَخْلٍ حَتَّى يَبْلُغَ خَرْصُهَا خَمْسَةَ أَوْسُقٍ".
سیدنا ابو امامہ بن سہل بن حنیف رضی اللہ عنہ نے سعید بن مسیب رحمہ اللہ کی مجلس میں بیان کیا کہ سنت گزر چکی ہے کہ ”کھجوروں سے زکوٰۃ وصول نہ کی جائے یہاں تک کہ اس کا اندازہ پانچ وسق ہے۔“ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الزكاة/حدیث: 7426]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ أخرجه الطبري»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7435
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَارِثِ الْفَقِيهُ، أنبأ أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ حَيَّانَ الْمَعْرُوفُ بِأَبِي الشَّيْخِ الْأَصْبَهَانِيُّ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ، ثنا ابْنُ الْمُبَارَكِ، ثنا يُونُسُ، قَالَ: سَمِعْتُ الزُّهْرِيَّ، يَقُولُ: سَمِعْتُ أَبَا أُمَامَةَ بْنَ سَهْلٍ يُحَدِّثُنَا فِي مَجْلِسِ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ قَالَ:" مَضَتِ السُّنَّةُ أَنْ لَا تُؤْخَذَ الزَّكَاةُ مِنْ نَخْلٍ وَلَا عِنَبٍ حَتَّى يَبْلُغَ خَرْصُهَا خَمْسَةَ أَوْسُقٍ. قَالَ الزُّهْرِيُّ: وَلَا نَعْلَمُ يُخْرَصُ مِنَ الثَّمَرِ إِلَّا التَّمْرُ وَالْعِنَبُ.
سیدنا ابو امامہ بن سہل رضی اللہ عنہ نے سعید بن مسیب رحمہ اللہ کی مجلس میں بیان کیا کہ سنت جاری ہو چکی کہ کھجور اور انگور سے زکوٰۃ وصول نہ کی جائے، یہاں تک کہ اس کا اندازہ پانچ وسق نہ ہو جائے۔ زہری رحمہ اللہ کہتے ہیں: میں نے نہیں جانا کہ کسی چیز کا اندازہ لگایا جائے سوائے کھجور اور انگور کے۔ [السنن الكبرى للبيهقي/كتاب الزكاة/حدیث: 7435]
تخریج الحدیث: «صحيح۔ معنيٰ تخريجه»

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں