الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
70. بَابُ أَوْقَاتِ الطَّوَافِ .
طواف کے اوقات کا بیان
کل مکررات: 2
حدیث نمبر: 3373
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -:" يَا بَنِي عَبْدِ مُنَافٍ لَا أَعْرِفَنَّكُمْ مَا مَنَعْتُمْ أَحَدًا يَطُوفُ بِالْبَيْتِ أَنْ يُصَلِّيَ أَيَّ سَاعَةٍ شَاءَ مِنْ لَيْلٍ أَوْ نَهَارٍ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْأَوْسَطِ مِنْ رِوَايَةِ عَبْدِ الْكَرِيمِ عَنْ مُجَاهِدٍ فَإِنْ كَانَ هُوَ الْجَزَرِيَّ فَهُوَ ثِقَةٌ، وَإِنْ كَانَ ابْنَ أَبِي الْمُخَارِقِ فَهُوَ ضَعِيفٌ وَاللَّهُ أَعْلَمُ.

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اے بنوعبدمناف! میں تمہیں ایسی حالت میں نہ پاؤں، کہ تم نے کسی کو، رات یا دن کے کسی بھی حصے میں، بیت اللہ کا طواف کرنے سے اور نماز ادا کرنے سے منع کیا ہو“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم اوسط میں عبدالکریم کی مجاہد کے حوالے سے نقل کردہ روایت کے طور پر نقل کی ہے، اگر تو یہ جزری ہے، تو پھر یہ ”ثقہ“ ہے، اور اگر یہ ابن ابومخارق ہے، تو پھر یہ ”ضعیف“ ہے، باقی اللہ بہتر جانتا ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الحج/حدیث: 3373]

تخریج الحدیث: «أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 13511»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف
حدیث نمبر: 5507
وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" يَا بَنِي عَبْدِ مَنَافٍ لَا أَعْرِفَنَّكُمْ مَا مَنَعْتُمْ أَحَدًا يَطُوفُ بِهَذَا الْبَيْتِ سَاعَةً مِنْ لَيْلٍ أَوْ نَهَارٍ".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ فِي الْكَبِيرِ مِنْ طَرِيقِ عِمْرَانَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ عَنْ مُجَاهِدٍ ; فَإِنْ كَانَ عَبْدُ الْكَرِيمِ هُوَ الْجَزَرِيُّ فَرِجَالُهُ ثِقَاتٌ، وَإِنْ كَانَ هُوَ ابْنُ أَبِي الْمُخَارِقِ فَالْحَدِيثُ ضَعِيفٌ.

سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اے بنو عبدمناف! میں تمہیں ایسی حالت میں ہرگز نہ پاؤں کہ تم نے رات کی یا دن کی کسی بھی گھڑی میں کسی شخص کو اس گھر کا طواف کرنے سے روکا ہو“۔
یہ روایت امام طبرانی نے معجم کبیر میں عمران بن محمد بن ابولیلی کے حوالے سے عبدالکریم کے حوالے سے مجاہد سے نقل کی ہے اگر تو یہ عبدالکریم جزری ہے، تو پھر اس روایت کے رجال ثقہ ہیں اور اگر یہ ابن ابومخارق ہے، تو پھر یہ حدیث ضعیف ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب الحج/حدیث: 5507]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (13511)، أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 13511»
الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف