🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں نمبر سے تلاش کل احادیث (18776)
حدیث نمبر لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
12. بَابٌ فِي مَحَبَّةِ النِّسَاءِ .
خواتین سے محبت کرنا
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7336
عَنْ مَعْقِلِ بْنِ يَسَارٍ قَالَ: لَمْ يَكُنْ شَيْءٌ أَحَبَّ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - مِنَ الْخَيْلِ، ثُمَّ قَالَ [ اللَّهُمَّ ] عُقْرًا الْإِبِلُ النِّسَاءُ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ.
سیدنا معقل بن یسار رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: کوئی بھی چیز، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے نزدیک گھوڑوں سے زیادہ پسندیدہ نہیں تھی، پھر انہوں نے کہا: اے اللہ! معافی کا سوال ہے، البتہ خواتین کا معاملہ مختلف ہے۔
یہ روایت امام أحمد نے نقل کی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب النكاح/حدیث: 7336]
تخریج الحدیث: «اخرجه احمد فى المسند (27/5)، أخرجه مسند أحمد برقم: 19801»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 9321
وَعَنْ مَعْقِلِ بْنِ يَسَارٍ قَالَ: لَمْ يَكُنْ شَيْءٌ أَحَبَّ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - مِنَ الْخَيْلِ، ثُمَّ قَالَ: اللَّهُمَّ عَقْرًا الْإِبِلِ وَالنِّسَاءِ.
رَوَاهُ أَحْمَدُ وَالطَّبَرَانِيُّ، وَرِجَالُ أَحْمَدَ ثِقَاتٌ.
سیدنا معقل بن یسار رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: کوئی بھی چیز نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے نزدیک گھوڑوں سے زیادہ محبوب نہیں تھی پھر سیدنا معقل رضی اللہ عنہ نے فرمایا: اے اللہ! معافی کا سوال ہے اونٹ اور خواتین بھی (نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو محبوب تھے)۔
یہ روایت امام أحمد اور امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ امام أحمد کے رجال ثقہ ہیں۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب النكاح/حدیث: 9321]
تخریج الحدیث: «أخرجه مسند أحمد برقم: 19801»

الحكم على الحديث:
إسنادہ صحیح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں