الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
20. بَابُ غَزْوَةِ بَدْرٍ
غزوہ بدر
کل مکررات: 2
حدیث نمبر: 9982
وَعَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ قَالَ: أَعَنْتُ أَنَا وَحَمْزَةُ عُبَيْدَةَ بْنَ الْحَارِثِ يَوْمَ بَدْرٍ عَلَى الْوَلِيدِ بْنِ عُتْبَةَ، أَظُنُّهُ قَالَ: فَلَمْ يَعِبْ ذَلِكَ عَلَيْنَا النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ -. رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ حُسَيْنُ بْنُ الْحُسَيْنِ الْأَشْقَرُ، وَثَّقَهُ ابْنُ حِبَّانَ وَضَعَّفَهُ الْجُمْهُورُ.
سیدنا علی بن ابوطالب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: غزوہ بدر کے دن ولید بن عتبہ کے خلاف، میں نے اور سیدنا حمزہ رضی اللہ عنہ نے سیدنا عبیدہ بن حارث رضی اللہ عنہ کی مدد کی تھی۔ راوی کہتے ہیں: میرا خیال ہے انہوں نے یہ بھی فرمایا تھا: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس حوالے سے ہم پر کوئی اعتراض نہیں کیا تھا۔
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے، اس کی سند میں ایک راوی حسین بن حسین اشقر ہے، جسے ابن حبان نے ثقہ قرار دیا ہے اور جمہور نے اسے ضعیف کہا: ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المغازي والسير/حدیث: 9982]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (2954)»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف
حدیث نمبر: 14598
وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ عَنِ النَّبِيِّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - قَالَ:" السُّبَّقُ ثَلَاثَةٌ: السَّابِقُ إِلَى مُوسَى يُوشَعُ بْنُ نُونٍ، وَالسَّابِقُ إِلَى عِيسَى صَاحِبُ يَاسِينَ، وَالسَّابِقُ إِلَى مُحَمَّدٍ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - عَلِيُّ بْنُ أَبِي طَالِبٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ -".
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ حُسَيْنُ بْنُ حَسَنٍ الْأَشْقَرُ وَثَّقَهُ ابْنُ حِبَّانَ وَضَعَّفَهُ الْجُمْهُورُ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ حَدِيثُهُمْ حَسَنٌ أَوْ صَحِيحٌ.
رَوَاهُ الطَّبَرَانِيُّ، وَفِيهِ حُسَيْنُ بْنُ حَسَنٍ الْأَشْقَرُ وَثَّقَهُ ابْنُ حِبَّانَ وَضَعَّفَهُ الْجُمْهُورُ، وَبَقِيَّةُ رِجَالِهِ حَدِيثُهُمْ حَسَنٌ أَوْ صَحِيحٌ.
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”سبقت لے جانے والے افراد تین ہیں، سیدنا موسیٰ علیہ السلام کی طرف سبقت لے جانے والے یوشع بن نون ہیں، سیدنا عیسیٰ علیہ السلام کی طرف سبقت لے جانے والے یٰسین کے ساتھی ہیں، اور سیدنا محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کی طرف سبقت لے جانے والا علی بن ابوطالب ہے۔“
یہ روایت امام طبرانی نے نقل کی ہے۔ اس کی سند میں ایک راوی حسین بن حسن اشقر ہے، جسے ابن حبان نے ثقہ قرار دیا ہے، جمہور نے اسے ضعیف کہا: ہے، اس روایت کے بقیہ رجال ایسے ہیں کہ ان کی نقل کردہ حدیث حسن یا صحیح ہوتی ہے۔ [مجمع الزاوئد ومنبع الفوائد/كتاب المغازي والسير/حدیث: 14598]

تخریج الحدیث: «اخرجه الطبراني فى المعجم الكبير (11152)، أخرجه المعجم الكبير للطبراني برقم: 10152»
الحكم على الحديث:
إسنادہ ضعیف