🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1077. أعوذ بعزتك الذي لا إله إلا أنت أن تضلني أنت ....
(اے اللہ!) میں تیری اس عزت کی پناہ مانگتا ہوں ....
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1075
«أعوذ بعزتك الذي لا إله إلا أنت أن تضلني أنت الحي الذي لا يموت والجن والإنس يموتون»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”(اے اللہ!) میں تیری اس عزت کی پناہ مانگتا ہوں جس کے سوا کوئی معبود برحق نہیں، کہ تو مجھے گمراہ کر دے، تو وہ زندہ و جاوید ہے جسے کبھی موت نہیں آئے گی، جبکہ جن اور انسان سب مر جائیں گے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أص/حدیث: 1075]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خ] عن ابن عباس. خ - توحيد: حم 1/302، م - الذكر2.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1309
«اللهم لك أسلمت وبك آمنت وعليك توكلت وإليك أنبت وبك خاصمت اللهم إني أعوذ بعزتك لا إله إلا أنت أن تضلني أنت الحي الذي لا يموت والجن والإنس يموتون»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
” «اللَّهُمَّ لَكَ أَسْلَمْتُ وَبِكَ آمَنْتُ وَعَلَيْكَ تَوَكَّلْتُ وَإِلَيْكَ أَنَبْتُ وَبِكَ خَاصَمْتُ، اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِعِزَّتِكَ، لَا إِلَهَ إِلَّا أَنْتَ أَنْ تُضِلَّنِي، أَنْتَ الْحَيُّ الَّذِي لَا يَمُوتُ وَالْجِنُّ وَالْإِنْسُ يَمُوتُونَ» (ترجمہ: اے اللہ! میں تیرا ہی فرماں بردار ہوا، تجھ پر ہی ایمان لایا، تجھ پر ہی بھروسہ کیا، تیری ہی طرف میں نے رجوع کیا اور تیری ہی مدد سے میں نے دشمنوں سے مقابلہ کیا۔ اے اللہ! میں تیری عزت کی پناہ مانگتا ہوں، تیرے سوا کوئی سچا معبود نہیں، اس بات سے کہ تو مجھے گمراہ کر دے، تو ہی وہ زندہ جاوید ہے جسے کبھی موت نہیں آئے گی، جبکہ تمام جنوں اور انسانوں کو مرنا ہے۔)“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أص/حدیث: 1309]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م] عن ابن عباس1. مختصر مسلم 1866: حم 1/302.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں