الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1155. اقتلوا ذا الطفيتين والأبتر فإنهما يطمسان البصر ويسقطان الحبل
دو دھاریوں والے سانپ اور چھوٹی دم والے سانپ کو ....
کل مکررات: 2
حدیث نمبر: 1150
«اقتلوا الحيات والكلاب واقتلوا ذا الطفيتين والأبتر فإنهما يلتمسان البصر ويسقطان الحبل»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”سانپوں اور کتوں کو مار ڈالو، اور خاص طور پر پیٹھ پر دو سفید دھاریوں والے سانپ اور چھوٹی دم والے سانپ کو مار دو، کیونکہ یہ دونوں (اپنی زہریلی تاثیر سے) بینائی چھین لیتے ہیں اور (عورتوں کا) حمل گرا دیتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إق/حدیث: 1150]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م] عن ابن عمر. مختصر مسلم 1497.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 1153
"اقتلوا ذا الطفيتين والأبتر فإنهما يطمسان البصر
ويسقطان الحبل"
ويسقطان الحبل"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”دو دھاریوں والے سانپ اور چھوٹی دم والے سانپ کو مار ڈالو، کیونکہ یہ دونوں بینائی کو مٹا دیتے ہیں اور حمل گرا دیتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إق/حدیث: 1153]
”دو دھاریوں والے سانپ اور چھوٹی دم والے سانپ کو مار ڈالو، کیونکہ یہ دونوں بینائی کو مٹا دیتے ہیں اور حمل گرا دیتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إق/حدیث: 1153]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق د ت هـ] عن ابن عمر.»
قال الشيخ الألباني: صحيح