الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
1574. إن أفضل ما تداويتم به: الحجامة والقسط البحري فلا تعذبوا ....
بلاشبہ جن چیزوں سے تم علاج کرتے ہو ان میں ....
کل مکررات: 2
حدیث نمبر: 1572
"إن أفضل ما تداويتم به: الحجامة والقسط
البحري فلا تعذبوا صبيانكم بالغمز"
البحري فلا تعذبوا صبيانكم بالغمز"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ جن چیزوں سے تم علاج کرتے ہو ان میں بہترین چیزیں پچھنے لگانا (حجامہ) اور قسط بحری (ایک سمندری جڑی بوٹی) ہیں، لہٰذا تم (علاج کی غرض سے) اپنے بچوں کے گلے دبا کر انہیں تکلیف نہ دیا کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أنا/حدیث: 1572]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م] عن أنس. مختصر مسلم 936.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 3324
«خير ما تداويتم به الحجامة والقسط البحري ولا تعذبوا صبيانكم بالغمز من العذرة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تمہارے علاج کے لیے سب سے بہتر پچھنے لگوانا اور قسط بحری ہے، اور اپنے بچوں کو گلے کی سوزش کے علاج کے لیے حلق دبا کر تکلیف نہ دو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أنا/حدیث: 3324]
”تمہارے علاج کے لیے سب سے بہتر پچھنے لگوانا اور قسط بحری ہے، اور اپنے بچوں کو گلے کی سوزش کے علاج کے لیے حلق دبا کر تکلیف نہ دو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أنا/حدیث: 3324]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ن] عن أنس. الصحيحة 1504.»
قال الشيخ الألباني: صحيح