الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2225. إن من الفطرة: المضمضة والاستنشاق والسواك وقص الشوارب وتقليم الأظفار ....
بلاشبہ فطرت کی سنتوں میں سے یہ امور ہیں: کلی ....
کل مکررات: 2
حدیث نمبر: 2222
«إن من الفطرة: المضمضة والاستنشاق والسواك وقص الشوارب وتقليم الأظفار ونتف الإبط والاستحداد وغسل البراجم والانتضاح بالماء والاختتان»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ فطرت کی سنتوں میں سے یہ امور ہیں: کلی کرنا، ناک میں پانی ڈالنا، مسواک کرنا، مونچھیں تراشنا، ناخن کاٹنا، بغل کے بال اکھاڑنا، زیرِ ناف بال صاف کرنا، انگلیوں کے جوڑوں کو (اچھی طرح) دھونا، (استنجاء کے بعد پیشاب کے وہم سے بچنے کے لیے کپڑوں پر) پانی کے چھینٹے مارنا اور ختنہ کرنا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ب/حدیث: 2222]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [حم ش د هـ] عن عمار بن ياسر. صحيح أبي داود 44.»
قال الشيخ الألباني: حسن
حدیث نمبر: 5906
"من الفطرة المضمضة والاستنشاق والسواك، وقص الشارب وتقليم الأظفار ونتف الإبط والاستحداد وغسل البراجم والانتضاح والاختتان"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”فطرت میں سے یہ ہیں: کلی کرنا، ناک میں پانی چڑھانا، مسواک کرنا، مونچھیں تراشنا، ناخن کاٹنا، بغل کے بال اکھاڑنا، زیرِ ناف بال مونڈنا، انگلیوں کے جوڑ دھونا، استنجا کے بعد پانی چھڑکنا، اور ختنہ کرنا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ب/حدیث: 5906]

تخریج الحدیث: «(حسن) [هـ] عن عمار بن ياسر. صحيح أبي داود 44.»
قال الشيخ الألباني: حسن