الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2359. إنما جعل الإمام جنة فإذا صلى قاعدا فصلوا قعودا وإذا ....
امام تو ایک ڈھال (کی مانند) بنایا گیا ہے، پس ....
کل مکررات: 2
حدیث نمبر: 705
«إذا قال الإمام: سمع الله لمن حمده فقولوا: اللهم ربنا لك الحمد فإنه من وافق قوله قول الملائكة غفر له ما تقدم من ذنبه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب امام «سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ» کہے تو تم «اللَّهُمَّ رَبَّنَا لَكَ الْحَمْدُ» کہو، کیونکہ جس کی یہ بات فرشتوں کی بات کے موافق ہو گئی، اس کے پچھلے گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ك/حدیث: 705]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [مالك ق 3] عن أبي هريرة. صحيح أبي داود 794: أبو عوانة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 2355
«إنما جعل الإمام جنة فإذا صلى قاعدا فصلوا قعودا وإذا قال سمع الله لمن حمده فقولوا: اللهم ربنا لك الحمد فإذا وافق قول أهل الأرض قول أهل السماء غفر له ما تقدم من ذنبه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”امام تو ایک ڈھال (کی مانند) بنایا گیا ہے، پس جب وہ بیٹھ کر نماز پڑھے تو تم سب بھی بیٹھ کر نماز پڑھو، اور جب وہ «سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ» کہے تو تم «اللَّهُمَّ رَبَّنَا لَكَ الْحَمْدُ» کہو، پس (اس وقت) جب زمین والوں کی بات آسمان والوں (فرشتوں) کی بات کے موافق ہو جاتی ہے تو اس (مقتدی) کے پچھلے گناہ بخش دیے جاتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ك/حدیث: 2355]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [م] عن أبي هريرة. الإرواء 394.»
قال الشيخ الألباني: صحيح