الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2435. إنها ستكون فتنة القاعد فيها خير من القائم والقائم خير ....
عنقریب ایک ایسا فتنہ برپا ہوگا جس میں بیٹھنے والا ....
کل مکررات: 2
حدیث نمبر: 2431
«إنها ستكون فتنة القاعد فيها خير من القائم والقائم خير من الماشي والماشي خير من الساعي قيل: أفرأيت إن دخل علي بيتي قال: كن كابن آدم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”عنقریب ایک ایسا فتنہ برپا ہوگا جس میں بیٹھنے والا کھڑے ہونے والے سے بہتر ہوگا، اور کھڑا رہنے والا چلنے والے سے بہتر ہوگا، اور چلنے والا اس کی طرف دوڑنے والے سے بہتر ہوگا۔ (صحابہ کرام نے) عرض کی: آپ کا کیا خیال ہے اگر کوئی (مجھے قتل کرنے) میرے گھر میں گھس آئے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تو پھر آدم کے بیٹے (ہابیل) کی طرح (مظلوم) بن جانا (لیکن قتل کے لیے ہاتھ نہ اٹھانا)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ك/حدیث: 2431]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [د] عن سعد. الإرواء 2451: حم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 3623
«ستكون فتنة القاعد فيها خير من القائم والقائم فيها خير من الماشي والماشي فيها خير من الساعي قيل: أفرأيت يا رسول الله إن دخل علي بيتي وبسط إلي يده ليقتلني؟ قال: كن كابن آدم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”عنقریب ایک فتنہ برپا ہو گا جس میں بیٹھا رہنے والا کھڑے ہونے والے سے بہتر ہو گا، اور کھڑا ہونے والا چلنے والے سے بہتر ہو گا، اور چلنے والا دوڑنے والے سے بہتر ہو گا۔ عرض کیا گیا: اے اللہ کے رسول! اگر کوئی میرے گھر میں گھس آئے اور مجھے قتل کرنے کے لیے ہاتھ بڑھائے تو آپ کا کیا خیال ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم آدم کے (نیک) بیٹے کی طرح ہو جانا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- إن ك/حدیث: 3623]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم د ت ك] عن سعد. الإرواء 2451.»
قال الشيخ الألباني: صحيح