الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
253. أديموا الحج والعمرة فإنهما ينفيان الفقر والذنوب كما ينفي الكير ....
حج اور عمرہ پے در پے کیا کرو، کیونکہ یہ ....
کل مکررات: 2
حدیث نمبر: 253
«أديموا الحج والعمرة فإنهما ينفيان الفقر والذنوب كما ينفي الكير خبث الحديد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”حج اور عمرہ پے در پے کیا کرو، کیونکہ یہ دونوں محتاجی اور گناہوں کو اس طرح دور کر دیتے ہیں جس طرح بھٹی لوہے کے زنگ اور میل کچیل کو دور کر دیتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 253]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [قط3 في الأفراد طس] عن جابر. الصحيحة 1085.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 2901
«تابعوا بين الحج وعمرة فإنهما ينفيان الفقر والذنوب كما ينفي الكير خبث الحديد والذهب والفضة وليس للحجة المبرورة ثواب إلا الجنة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”حج اور عمرہ یکے بعد دیگرے (پے در پے) کیا کرو، کیونکہ یہ دونوں فقر و محتاجی اور گناہوں کو اس طرح دور کر دیتے ہیں جیسے بھٹی لوہے، سونے اور چاندی کے میل کچیل کو دور کر دیتی ہے، اور حج مبرور (مقبول حج) کا ثواب جنت کے سوا کچھ نہیں ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- أد/حدیث: 2901]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ت ن] عن ابن مسعود. الترغيب 1/117، الإرواء 2524، الصحيحة 1200: ابن خزيمة، ابن حبان، الطبراني، العقيلي، حل.»
قال الشيخ الألباني: صحيح