🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2551. أوصيكم بالأنصار فإنهم كرشي وعيبتي وقد قضوا الذي عليهم وبقي ....
میں تمہیں انصار کے بارے میں وصیت کرتا ہوں، کیونکہ ....
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1587
«إن الأنصار قد قضوا الذي عليهم وبقي الذي عليكم فاقبلوا من محسنهم وتجاوزوا عن مسيئهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ انصار نے وہ ذمہ داری پوری کر دی ہے جو ان پر عائد ہوتی تھی اور اب وہ ذمہ داری باقی ہے جو تم پر عائد ہوتی ہے (یعنی ان کے حقوق ادا کرنا)، لہٰذا تم ان کے نیکوکار کی نیکی کو قبول کرو اور ان کے خطاکار کی غلطی سے درگزر کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اه/حدیث: 1587]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [الشافعي هق في المعرفة] عن أنس. الصحيحة 916: حم، حب.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2547
«أوصيكم بالأنصار فإنهم كرشي وعيبتي وقد قضوا الذي عليهم وبقي الذي لهم فاقبلوا من محسنهم وتجاوزوا عن مسيئهم»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں تمہیں انصار کے بارے میں وصیت کرتا ہوں، کیونکہ وہ میرے رازدار اور میرے خاص لوگ ہیں۔ انہوں نے اپنی وہ ذمہ داری پوری کر دی جو ان پر عائد تھی، اور اب ان کا حق باقی رہ گیا ہے، لہٰذا تم ان کے نیکوکار سے بھلائی قبول کرو اور ان کے خطاکار سے درگزر کرو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اه/حدیث: 2547]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خ] عن أنس.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں