الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2607. ألا أخبركم بخيركم من شركم؟ خيركم من يرجى خيره ويؤمن ....
کیا میں تمہیں نہ بتاؤں کہ تم میں سے بہترین ....
کل مکررات: 2
حدیث نمبر: 2603
«ألا أخبركم بخيركم من شركم؟ خيركم من يرجى خيره ويؤمن شره وشركم من لا يرجى خيره ولا يؤمن شره»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کیا میں تمہیں نہ بتاؤں کہ تم میں سے بہترین شخص کون ہے اور بدترین کون ہے؟ تم میں سے بہترین وہ ہے جس سے بھلائی کی امید رکھی جائے اور اس کے شر سے محفوظ رہا جائے، اور تم میں سے بدترین وہ ہے جس سے بھلائی کی کوئی امید نہ ہو اور نہ ہی اس کے شر سے محفوظ رہا جا سکے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اه/حدیث: 2603]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ت حب] عن أبي هريرة. المشكاة 4993.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 3320
«خيركم من يرجى خيره ويؤمن شره وشركم من لا يرجى خيره ولا يؤمن شره»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم میں سب سے بہتر وہ ہے جس کی بھلائی کی امید رکھی جائے اور اس کے شر سے امن ہو، اور تم میں سب سے برا وہ ہے جس کی بھلائی کی امید نہ رکھی جائے اور نہ اس کے شر سے امن ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اه/حدیث: 3320]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ع] عن أنس [حم ت] عن أبي هريرة. المشكاة 9493.»
قال الشيخ الألباني: صحيح