الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2680. إياكم والخذف فإنها تكسر السن وتفقأ العين ولا تنكي العدو
کنکر مارنے (یا انگلیوں کے پوروں سے چھوٹی کنکریاں پھینکنے) ....
کل مکررات: 2
حدیث نمبر: 2676
«إياكم والخذف فإنها تكسر السن وتفقأ العين ولا تنكي العدو»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”کنکر مارنے (یا انگلیوں کے پوروں سے چھوٹی کنکریاں پھینکنے) سے بچو، کیونکہ اس سے دانت ٹوٹ جاتا ہے اور آنکھ پھوٹ جاتی ہے اور اس سے دشمن کو کوئی نقصان نہیں پہنچتا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اه/حدیث: 2676]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب] عن عبد الله بن مغفل. حم، خ، م1.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 6877
«نهى عن الخذف وقال: إنها لا تقتل الصيد ولا تنكي العدو ولكنها تفقأ العين وتكسر السن»
(راوی بیان کرتے ہیں:)
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے کنکری پھینکنے سے منع فرمایا اور فرمایا: ”یہ نہ شکار کو مارتی ہے اور نہ دشمن کو نقصان پہنچاتی ہے، بلکہ یہ آنکھ پھوڑ دیتی ہے اور دانت توڑ دیتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/[حرف الألف] -- اه/حدیث: 6877]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق د هـ] عن عبد الله بن مغفل. الروض النضير 655.»
قال الشيخ الألباني: صحيح