الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
2852. بئسما لأحدكم أن يقول: نسيت آية كيت وكيت بل هو ....
تم میں سے کسی کا یہ کہنا کتنا برا ہے ....
کل مکررات: 2
حدیث نمبر: 2847
«بئسما لأحدكم أن يقول: نسيت آية كيت وكيت بل هو نُسِّيَ»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم میں سے کسی کا یہ کہنا کتنا برا ہے کہ میں نے فلاں فلاں آیت بھلا دی ہے، بلکہ درحقیقت اسے بھلا دیا گیا ہے (لہٰذا اسے یوں کہنا چاہیے کہ مجھے بھلا دی گئی ہے)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الباء/حدیث: 2847]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ق ت ن] عن ابن مسعود.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 7760
«لا يقل أحدكم نسيت آية كيت وكيت بل هو نسي»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم میں سے کوئی یہ نہ کہے کہ میں فلاں فلاں آیت بھول گیا، بلکہ (یہ کہا جائے کہ) اسے بھلا دیا گیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الباء/حدیث: 7760]
”تم میں سے کوئی یہ نہ کہے کہ میں فلاں فلاں آیت بھول گیا، بلکہ (یہ کہا جائے کہ) اسے بھلا دیا گیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الباء/حدیث: 7760]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن ابن مسعود. السنة 422: حم، ابن أبي عاصم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح