🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
2905. تابعوا بين الحج والعمرة فإنهما ينفيان الذنوب كما ينفي الكير ....
حج اور عمرے کو یکے بعد دیگرے (پے در پے) ....
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2900
«تابعوا بين الحج والعمرة فإنهما ينفيان الذنوب كما ينفي الكير خبث الحديد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”حج اور عمرے کو یکے بعد دیگرے (پے در پے) کیا کرو، کیونکہ یہ دونوں گناہوں کو اس طرح دور کر دیتے ہیں جیسے بھٹی لوہے کے میل کچیل کو دور کر دیتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف التاء./حدیث: 2900]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ن] عن ابن عباس. الصحيحة 1200: طب، العقيلي، الضياء.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2901
«تابعوا بين الحج وعمرة فإنهما ينفيان الفقر والذنوب كما ينفي الكير خبث الحديد والذهب والفضة وليس للحجة المبرورة ثواب إلا الجنة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”حج اور عمرہ یکے بعد دیگرے (پے در پے) کیا کرو، کیونکہ یہ دونوں فقر و محتاجی اور گناہوں کو اس طرح دور کر دیتے ہیں جیسے بھٹی لوہے، سونے اور چاندی کے میل کچیل کو دور کر دیتی ہے، اور حج مبرور (مقبول حج) کا ثواب جنت کے سوا کچھ نہیں ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف التاء./حدیث: 2901]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ت ن] عن ابن مسعود. الترغيب 1/117، الإرواء 2524، الصحيحة 1200: ابن خزيمة، ابن حبان، الطبراني، العقيلي، حل.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں