الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3018. التثاؤب من الشيطان فإذا تثاءب أحدكم فليرده ما استطاع فإن ....
جمائی شیطان کی طرف سے ہے، پس جب تم میں ....
کل مکررات: 2
حدیث نمبر: 425
«إذا تثاءب أحدكم فليرده ما استطاع فإن أحدكم إذا قال: ها ضحك منه الشيطان»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کسی کو جمائی آئے تو وہ اسے جہاں تک ہو سکے روکے، کیونکہ جب تم میں سے کوئی (جمائی لیتے ہوئے آواز نکال کر) 'ہا' کہتا ہے تو شیطان اس پر ہنستا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 425]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [خ] عن أبي هريرة. خ عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 3013
«التثاؤب من الشيطان فإذا تثاءب أحدكم فليرده ما استطاع فإن أحدكم إذا قال: ها ضحك منه الشيطان»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جمائی شیطان کی طرف سے ہے، پس جب تم میں سے کسی کو جمائی آئے تو وہ اسے حسبِ استطاعت روکے، کیونکہ جب تم میں سے کوئی جمائی لیتے ہوئے ”ہا“ کہتا ہے تو شیطان اس پر ہنستا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 3013]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق] عن أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح