الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3279. خير الدعاء يوم عرفة وخير ما قلت أنا والنبيون من ....
بہترین دعا عرفہ کے دن کی دعا ہے، اور میں ....
کل مکررات: 2
حدیث نمبر: 1102
«أفضل الدعاء دعاء يوم عرفة وأفضل ما قلت أنا والنبيون من قبلي: لا إله إلا الله وحده لا شريك له»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”سب سے بہترین دعا عرفہ کے دن کی دعا ہے، اور سب سے بہترین کلام جو میں نے اور مجھ سے پہلے انبیاء نے کہا ہے وہ یہ ہے: «لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ» اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں، وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الخاء./حدیث: 1102]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [مالك] عن طلحة بن عبيد بن كريز مرسلا. الصحيحة 1503.»
قال الشيخ الألباني: حسن
حدیث نمبر: 3274
«خير الدعاء يوم عرفة وخير ما قلت أنا والنبيون من قبلي: لا إله إلا الله وحده لا شريك له له الملك وله الحمد وهو على كل شيء قدير»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بہترین دعا عرفہ کے دن کی دعا ہے، اور میں نے اور مجھ سے پہلے انبیاء نے سب سے بہترین جو کلمہ کہا وہ یہ ہے: «لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ» (اللہ کے سوا کوئی سچا معبود نہیں، وہ اکیلا ہے، اس کا کوئی شریک نہیں، اسی کی بادشاہت ہے اور اسی کی تعریف ہے، اور وہ ہر چیز پر قادر ہے)۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الخاء./حدیث: 3274]

تخریج الحدیث: «(حسن) ... [ت] عن ابن عمرو. المشكاة 2598، الترغيب 2/242، الصحيحة 1503.»
قال الشيخ الألباني: حسن