الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3830. صلاة الرجل في جماعة تزيد على صلاته وحده خمسا وعشرين ....
آدمی کی باجماعت نماز اس کی اکیلے پڑھی گئی نماز ....
کل مکررات: 2
حدیث نمبر: 3824
"صلاة الرجل في جماعة تزيد على صلاته وحده خمسا وعشرين درجة فإذا صلاها بأرض فلاة فأتم وضوءها وركوعها وسجودها بلغت صلاته خمسين درجة"
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”آدمی کی باجماعت نماز اس کی اکیلے پڑھی گئی نماز پر پچیس درجے زیادہ ہے، اور اگر وہ کسی ویران جگہ میں نماز پڑھے اور اس کے وضو، رکوع اور سجدے کو مکمل کرے تو اس کی نماز پچاس درجے تک پہنچ جاتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الصاد/حدیث: 3824]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [عبد بن حميد ع حب ك] عن أبي سعيد. صحيح أبي داود 569, الترغيب 2/152»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 3871
«الصلاة في جماعة تعدل خمسا وعشرين صلاة فإذا صلاها في فلاة فأتم ركوعها وسجودها بلغت خمسين صلاة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جماعت کے ساتھ نماز پچیس نمازوں کے برابر ہے، پس اگر وہ اسے کھلے میدان میں پڑھے اور اس کا رکوع و سجود مکمل کرے تو وہ پچاس نمازوں کے برابر ہو جاتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الصاد/حدیث: 3871]
”جماعت کے ساتھ نماز پچیس نمازوں کے برابر ہے، پس اگر وہ اسے کھلے میدان میں پڑھے اور اس کا رکوع و سجود مکمل کرے تو وہ پچاس نمازوں کے برابر ہو جاتی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الصاد/حدیث: 3871]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [د ك] عن أبي سعيد. صحيح السنن 569, صحيح الترغيب 410: حم»
قال الشيخ الألباني: صحيح