الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3938. طهور إناء أحدكم إذا ولغ فيه الكلب أن يغسله سبع ....
جب تم میں سے کسی کے برتن میں کتا منہ ....
کل مکررات: 2
حدیث نمبر: 843
«إذا ولغ الكلب في إناء أحدكم فليغسله سبع مرات أولاهن بالتراب»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب کتا تم میں سے کسی کے برتن میں منہ مار دے تو وہ اسے سات مرتبہ دھوئے، اور ان میں سے پہلی مرتبہ مٹی سے دھوئے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الطاء/حدیث: 843]
”جب کتا تم میں سے کسی کے برتن میں منہ مار دے تو وہ اسے سات مرتبہ دھوئے، اور ان میں سے پہلی مرتبہ مٹی سے دھوئے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الطاء/حدیث: 843]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [حم ن] عن أبي هريرة. صحيح أبي داود 64 الإرواء 167: م، أبو عوانة، د، ت.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 3933
«طهور إناء أحدكم إذا ولغ فيه الكلب أن يغسله سبع مرات أولاهن بالتراب»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کسی کے برتن میں کتا منہ ڈال دے تو اس کے پاک کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ اسے سات مرتبہ دھویا جائے، جن میں پہلی مرتبہ مٹی سے دھویا جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الطاء/حدیث: 3933]
”جب تم میں سے کسی کے برتن میں کتا منہ ڈال دے تو اس کے پاک کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ اسے سات مرتبہ دھویا جائے، جن میں پہلی مرتبہ مٹی سے دھویا جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الطاء/حدیث: 3933]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م د] عن أبي هريرة. صحيح أبي داود 64، الروض النضير 1055، 1102.»
قال الشيخ الألباني: صحيح