الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
3942. طيب الرجال ما ظهر ريحه وخفي لونه وطيب النساء ما ....
مردوں کی خوشبو وہ ہے جس کی مہک ظاہر ہو ....
کل مکررات: 2
حدیث نمبر: 2065
«إن خير طيب الرجال ما ظهر ريحه وخفي لونه وخير طيب النساء ما ظهر لونه وخفي ريحه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بیشک مردوں کی بہترین خوشبو وہ ہے جس کی خوشبو ظاہر ہو اور رنگ چھپا ہوا ہو، اور عورتوں کی بہترین خوشبو وہ ہے جس کا رنگ ظاہر ہو اور خوشبو چھپی ہوئی ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الطاء/حدیث: 2065]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ت] عن عمران بن حصين. المشكاة 4443: د.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 3937
«طيب الرجال ما ظهر ريحه وخفي لونه وطيب النساء ما ظهر لونه وخفي ريحه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”مردوں کی خوشبو وہ ہے جس کی مہک ظاہر ہو اور رنگ چھپا ہوا ہو، اور عورتوں کی خوشبو وہ ہے جس کا رنگ ظاہر ہو اور مہک چھپی ہوئی ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الطاء/حدیث: 3937]
”مردوں کی خوشبو وہ ہے جس کی مہک ظاہر ہو اور رنگ چھپا ہوا ہو، اور عورتوں کی خوشبو وہ ہے جس کا رنگ ظاہر ہو اور مہک چھپی ہوئی ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الطاء/حدیث: 3937]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ت] عن أبي هريرة [طب الضياء] عن أنس. المشكاة 4443: ن، هب - أبي هريرة. هب - أنس.»
قال الشيخ الألباني: صحيح