🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4314. قال الله تعالى: أعددت لعبادي الصالحين ما لا عين رأت ....
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: میں نے اپنے نیک بندوں کے ....
کل مکررات: 3
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2127
«إن في الجنة ما لا عين رأت ولا أذن سمعت ولا خطر على قلب أحد»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جنت میں وہ نعمتیں ہیں جو نہ کسی آنکھ نے دیکھیں، نہ کسی کان نے سنیں، اور نہ ہی کسی انسان کے دل میں ان کا خیال گزرا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف القاف./حدیث: 2127]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب] عن سهل بن سعد. الترغيب 4/276: حم، م.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4246
«في الجنة ما لا عين رأت ولا أذن سمعت ولا خطر على قلب بشر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جنت میں وہ کچھ ہے جو نہ کسی آنکھ نے دیکھا، نہ کسی کان نے سنا اور نہ کسی انسان کے دل میں خیال آیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف القاف./حدیث: 4246]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [البزار طس] عن أبي سعيد. الترغيب 4/227 و276 و260 - 261: حم، م - سهل بن سعد. م - أبي هريرة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4307
«قال الله تعالى: أعددت لعبادي الصالحين ما لا عين رأت ولا أذن سمعت ولا خطر على قلب بشر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: میں نے اپنے نیک بندوں کے لیے وہ کچھ تیار کر رکھا ہے جو نہ کسی آنکھ نے دیکھا، نہ کسی کان نے سنا اور نہ کسی انسان کے دل میں خیال آیا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف القاف./حدیث: 4307]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق ن هـ] عن أبي هريرة. الروض النضير 1106.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں