الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
4379. قد رأيت الآن منذ صليت لكم الجنة والنار ممثلتين لي ....
جب سے میں نے تمہیں نماز پڑھائی ہے، ابھی میں ....
کل مکررات: 2
حدیث نمبر: 4372
«قد رأيت الآن منذ صليت لكم الجنة والنار ممثلتين لي في قبل هذا الجدار فلم أر كاليوم في الخير والشر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب سے میں نے تمہیں نماز پڑھائی ہے، ابھی میں نے جنت اور جہنم کو اس دیوار کی سمت میں اپنے سامنے پیش کیا گیا دیکھا ہے، میں نے آج کے دن جیسا خیر اور شر (کبھی) نہیں دیکھا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف القاف./حدیث: 4372]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ] عن أنس. جزء الكسوف.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 5132
«لقد رأيت الآن منذ صليت لكم: الجنة والنار ممثلتين في قبلة هذا الجدار فلم أر كاليوم في الخير والشر»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”ابھی جب سے میں نے تمہیں نماز پڑھائی ہے، میں نے اس دیوار کے قبلہ رخ حصے میں جنت اور جہنم کو سامنے دیکھا ہے، میں نے آج کے دن جیسا خیر و شر کبھی نہیں دیکھا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف القاف./حدیث: 5132]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [خ] عن أنس.»
قال الشيخ الألباني: صحيح