الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5099. لعن الله الخمر وشاربها وساقيها وبائعها ومبتاعها وعاصرها ومعتصرها وحاملها ....
اللہ تعالیٰ شراب پر، اس کے پینے والے پر، پلانے ....
کل مکررات: 3
حدیث نمبر: 72
«أتاني جبريل فقال: يا محمد! إن الله عز وجل لعن الخمر وعاصرها ومعتصرها وشاربها وحاملها والمحمولة إليه وبائعها ومبتاعها وساقيها ومسقيها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میرے پاس جبریل آئے اور فرمایا: اے محمد! بلاشبہ اللہ عزوجل نے شراب پر لعنت فرمائی ہے، اور اسے نچوڑنے والے پر، نچڑوانے والے پر، پینے والے پر، اسے اٹھا کر لے جانے والے پر، جس کی طرف لے جائی جائے اس پر، اسے بیچنے والے پر، اسے خریدنے والے پر، اسے پلانے والے پر اور جس کے لیے پلائی جائے اس پر بھی لعنت فرمائی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 72]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [طب, ك, هب, الضياء] عن ابن عباس. الصحيحة 839: حم.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 1802
«إن الله لعن الخمر وعاصرها ومعتصرها وشاربها وساقيها وحاملها والحمولة إليه وبائعها ومشتريها وآكل ثمنها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”بلاشبہ اللہ تعالیٰ نے شراب پر، اسے نچوڑنے والے پر، اسے نچڑوانے والے پر، اس کے پینے والے پر، اس کے پلانے والے پر، اسے اٹھا کر لے جانے والے پر، جس کی طرف اسے لے جایا جائے اس پر، اس کے بیچنے والے پر، اس کے خریدنے والے پر اور اس کی قیمت کھانے والے پر لعنت فرمائی ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 1802]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ك هب] عن ابن عمر. الإرواء 1529: حب، الضياء – ابن عباس.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 5091
«لعن الله الخمر وشاربها وساقيها وبائعها ومبتاعها وعاصرها ومعتصرها وحاملها والمحمولة إليه وآكل ثمنها»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ تعالیٰ شراب پر، اس کے پینے والے پر، پلانے والے پر، بیچنے والے پر، خریدنے والے پر، اسے کشید کرنے والے پر، کشید کروانے والے پر، اسے اٹھانے والے پر، جس کے پاس اٹھائی جائے اس پر اور اس کی قیمت کھانے والے پر لعنت فرمائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5091]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [د ك] عن ابن عمر. الروض النضير 216، الإرواء 1529.»
قال الشيخ الألباني: صحيح