الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5228. لن يبرح هذا الدين قائما يقاتل عليه عصابة من المسلمين ....
یہ دین ہمیشہ قائم رہے گا، مسلمانوں کی ایک جماعت ....
کل مکررات: 2
حدیث نمبر: 5220
«لن يبرح هذا الدين قائما يقاتل عليه عصابة من المسلمين حتى تقوم الساعة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”یہ دین ہمیشہ قائم رہے گا، مسلمانوں کی ایک جماعت اس کی خاطر لڑتی رہے گی، یہاں تک کہ قیامت قائم ہو جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5220]
”یہ دین ہمیشہ قائم رہے گا، مسلمانوں کی ایک جماعت اس کی خاطر لڑتی رہے گی، یہاں تک کہ قیامت قائم ہو جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5220]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن جابر بن سمرة. الصحيحة 376 و963.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 7704
«لا يزال هذا الدين قائما يقاتل عليه عصابة من المسلمين حتى تقوم الساعة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”یہ دین ہمیشہ قائم رہے گا، مسلمانوں کی ایک جماعت اس کے لیے لڑتی رہے گی یہاں تک کہ قیامت قائم ہو جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 7704]
”یہ دین ہمیشہ قائم رہے گا، مسلمانوں کی ایک جماعت اس کے لیے لڑتی رہے گی یہاں تک کہ قیامت قائم ہو جائے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 7704]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م] عن جابر بن سمرة. الصحيحة 961.»
قال الشيخ الألباني: صحيح