الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5356. ليأكل أحدكم بيمينه وليشرب بيمينه وليأخذ بيمينه فإن الشيطان يأكل ....
تم میں سے ہر ایک اپنے دائیں ہاتھ سے کھائے، ....
کل مکررات: 2
حدیث نمبر: 384
«إذا أكل أحدكم فليأكل بيمينه وليشرب بيمينه وليأخذ بيمينه وليعط بيمينه فإن الشيطان يأكل بشماله ويشرب بشماله ويأخذ بشماله ويعطي بشماله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی کھائے تو دائیں ہاتھ سے کھائے، اور دائیں ہاتھ سے پیے، اور دائیں ہاتھ سے پکڑے اور دائیں ہاتھ سے ہی دے، کیونکہ شیطان بائیں ہاتھ سے کھاتا ہے، بائیں ہاتھ سے پیتا ہے، بائیں ہاتھ سے پکڑتا ہے اور بائیں ہاتھ سے دیتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 384]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [الحسن بن سفيان في مسنده] عن أبي هريرة. الصحيحة 1236: ابن ماجه.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 5348
«ليأكل أحدكم بيمينه وليشرب بيمينه وليأخذ بيمينه فإن الشيطان يأكل بشماله ويشرب بشماله ويعطي بشماله ويأخذ بشماله»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”تم میں سے ہر ایک اپنے دائیں ہاتھ سے کھائے، دائیں ہاتھ سے پیئے اور دائیں ہاتھ سے پکڑے، کیونکہ شیطان اپنے بائیں ہاتھ سے کھاتا ہے، بائیں ہاتھ سے پیتا ہے، بائیں ہاتھ سے دیتا ہے اور بائیں ہاتھ سے پکڑتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف اللام./حدیث: 5348]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ] عن أبي هريرة. الصحيحة 1336.»
قال الشيخ الألباني: صحيح