الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
5562. ما أنا حملتكم ولكن الله حملكم وإني والله إن شاء ....
میں نے تمہیں سواری پر نہیں بٹھایا بلکہ اللہ نے ....
کل مکررات: 2
حدیث نمبر: 2507
«إني والله إن شاء الله لا أحلف على يمين فأرى غيرها خيرا منها إلا كفرت عن يميني وأتيت الذي هو خير»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ کی قسم! ان شاء اللہ جب بھی میں کسی بات پر قسم کھا لوں، اور پھر مجھے اس کے علاوہ کسی دوسرے کام میں زیادہ بھلائی نظر آئے، تو میں اپنی قسم کا کفارہ ادا کر دیتا ہوں اور وہی کام کرتا ہوں جو زیادہ بہتر ہوتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 2507]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ق د هـ] عن أبي موسى. مختصر مسلم 1018.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 5554
«ما أنا حملتكم ولكن الله حملكم وإني والله إن شاء الله لا أحلف على يمين فأرى غيرها خيرا منها إلا كفرت عن يميني وأتيت الذي هو خير»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”میں نے تمہیں سواری پر نہیں بٹھایا بلکہ اللہ نے تمہیں بٹھایا ہے، اور اللہ کی قسم! ان شاء اللہ، میں جب بھی کوئی قسم کھاؤں پھر اس کے سوا کوئی چیز اس سے بہتر دیکھوں تو میں اپنی قسم کا کفارہ ادا کر دیتا ہوں اور وہ کام کرتا ہوں جو بہتر ہو۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 5554]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ق د ن] عن أبي موسى.»
قال الشيخ الألباني: صحيح