الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6038. من استيقظ من الليل وأيقظ امرأته فصليا ركعتين جميعا كتبا ....
جو شخص رات کو بیدار ہو اور اپنی بیوی کو ....
کل مکررات: 2
حدیث نمبر: 333
«إذا استيقظ الرجل من الليل وأيقظ أهله وصليا ركعتين كتبا من الذاكرين الله كثيرا والذاكرات»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جب کوئی آدمی رات کو بیدار ہو اور اپنی بیوی کو بھی جگائے اور وہ دونوں دو رکعت نماز پڑھیں، تو انہیں اللہ کا کثرت سے ذکر کرنے والے مردوں اور عورتوں میں لکھ دیا جاتا ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 333]

تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [د ن هـ حب ك] عن أبي هريرة وأبي سعيد معا. الروض النضير 962, صحيح السنن1182.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 6030
«من استيقظ من الليل وأيقظ امرأته فصليا ركعتين جميعا كتبا ليلتئذ من الذاكرين الله كثيرا والذاكرات»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص رات کو بیدار ہو اور اپنی بیوی کو بھی جگائے، پھر دونوں مل کر دو رکعتیں پڑھیں تو وہ اس رات کثرت سے اللہ کا ذکر کرنے والے مردوں اور عورتوں میں لکھے جاتے ہیں۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6030]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [د ك] عن أبي سعيد وأبي هريرة. صحيح أبي داود 1182: حب.»
قال الشيخ الألباني: صحيح