🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6067. من أعمر رجلا عمرى فهي له ولعقبه يرثها من يرثه ....
جو شخص کسی آدمی کو عمریٰ کے طور پر کوئی ....
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2715
«أيما رجل أعمر رجلا عمرى له ولعقبه فهي له ولمن يرثه من عقبه موروثة»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جس شخص نے کسی دوسرے شخص کو کوئی چیز عمریٰ (زندگی بھر کے لیے عطیہ) کے طور پر دی کہ یہ تیرے اور تیری اولاد کے لیے ہے، تو وہ چیز اسی کی ہے اور اس کی اولاد میں سے اس کے وارثوں کی ہے، جو ان میں بطورِ وراثت تقسیم ہوگی۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 2715]
تخریج الحدیث: «(صحيح) ... [ن] عن ابن الزبير. الإرواء 1607.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6058
«من أعمر رجلا عمرى فهي له ولعقبه يرثها من يرثه من عقبه»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو شخص کسی آدمی کو عمریٰ کے طور پر کوئی چیز دے تو وہ اسی کی اور اس کی اولاد کی ہو جاتی ہے، اس کی اولاد میں سے جو اس کا وارث بنے وہی اسے وراثت میں پائے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الميم./حدیث: 6058]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [م د ن هـ] عن جابر. الإرواء 1607: حم، الطحاوي، هق.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں