الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
6679. الماهر بالقرآن مع السفرة الكرام البررة والذي يقرؤه ويتعتع فيه ....
قرآن میں ماہر شخص معزز اور نیک لکھنے والے فرشتوں ....
کل مکررات: 2
حدیث نمبر: 5497
«الذي يقرأ القرآن وهو ماهر به مع السفرة الكرام البررة والذي يقرؤه وهو عليه شاق له أجران»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”جو قرآن پڑھتا ہے اور اس میں ماہر ہے وہ باعزت اور نیکوکار لکھنے والے فرشتوں کے ساتھ ہوگا، اور جو اسے پڑھتا ہے اور یہ اس پر دشوار گزرتا ہے تو اس کے لیے دگنا اجر ہے۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 5497]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [حم ت] عن عائشة. صحيح أبي داود 1307: ق، د - الطيالسي، الدارمي.»
قال الشيخ الألباني: صحيح
حدیث نمبر: 6670
«الماهر بالقرآن مع السفرة الكرام البررة والذي يقرؤه ويتعتع فيه وهو عليه شاق له أجران»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”قرآن میں ماہر شخص معزز اور نیک لکھنے والے فرشتوں کے ساتھ ہوگا، اور جو اسے اٹک اٹک کر پڑھے اور اس کے لیے مشکل ہو اسے دوہرا اجر ملے گا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/فصل في المحلى بـ[ال] من هذا الحرف./حدیث: 6670]

تخریج الحدیث: «(صحيح) [ق د هـ] عن عائشة.»
قال الشيخ الألباني: صحيح