🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
صحيح الجامع الصغير وزيادته سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الجامع الصغير وزيادته میں نمبر سے تلاش کل احادیث (8202)
حدیث نمبر لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
صحيح الجامع الصغير وزيادته میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
7108. والله ليبعثنه الله يوم القيامة - يعني الحجر - له ....
اللہ کی قسم! اللہ اسے یعنی حجرِ اسود کو قیامت ....
کل مکررات: 2
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5346
«ليأتين هذا الحجر يوم القيامة له عينان يبصر بهما ولسان ينطق به يشهد على من استلمه بحق»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”یہ پتھر قیامت کے دن اس حال میں آئے گا کہ اس کی دو آنکھیں ہوں گی جن سے وہ دیکھے گا اور ایک زبان ہوگی جس سے وہ بولے گا، وہ اس شخص کے حق میں گواہی دے گا جس نے اسے سچائی کے ساتھ چھوا ہوگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الواو./حدیث: 5346]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [هـ هب] عن ابن عباس. الترغيب 2/122.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 7098
«والله ليبعثنه الله يوم القيامة - يعني الحجر - له عينان يبصر بهما ولسان ينطق به يشهد على من استلمه بحق»
(نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:)
”اللہ کی قسم! اللہ اسے یعنی حجرِ اسود کو قیامت کے دن اس حال میں اٹھائے گا کہ اس کی دو آنکھیں ہوں گی جن سے وہ دیکھے گا اور ایک زبان ہوگی جس سے وہ بولے گا، وہ اس شخص کے حق میں گواہی دے گا جس نے اسے حق کے ساتھ چوما ہوگا۔“ [صحيح الجامع الصغير وزيادته/حرف الواو./حدیث: 7098]
تخریج الحدیث: «(صحيح) [ت] عن ابن عباس. المشكاة 2578، الترغيب 2/122، ابن خزيمة، حب.»
قال الشيخ الألباني: صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں